لاريب اخلاص
لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ دلوں کے کینے اور بغض (جس کا اظہار زیک کر چکا ہے) سے بچائےیہ تو ہم اس کے لیے کہتے جس سے اظہارِ محبت بالخصوص کرنا ہو
انتہائی معذرت کے ساتھ "خس کم جہاں پاک" یہ رائے تو نہیں ہو سکتیکینہ نہ کہیں ۔ ہر کوئی رائے میں آزاد ہے ۔ یہ دعا ہے ہماری بات سے خیر نکلے بس
میں خود بھی علامہ کے خوشہ چینوں میں سے نہیں ہوں، مجھے بھی بعض باتوں پر شدید اختلاف ہے مگر ایسی باتیں کرنے کے لیے صرف مختلف المزاج ہونا کافی نہیں بغض اور کینہ کے جذبات کی ضرورت ہوتی ہےانتہائی معذرت کے ساتھ "خس کم جہاں پاک" یہ رائے تو نہیں ہو سکتی
ان سب کی جان میں جان آئی ہو گی۔