تحفظ ماحول اور اسلام | Conservation and Islam

الف نظامی

لائبریرین
تحفظ ماحول اور اسلام
Conservation and Islam
مولفین:
ڈاکٹر قبلہ ایاز
پروفیسر مطالعات سیرت ، پشاور یونیورسٹی

ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء
ایسوسی ایٹ پروفیسر ، علوم اسلامیہ و عربی ، شیخ زید اسلامک سنٹر ، پشاور یونیورسٹی

ڈاکٹر محمد ممتاز ملک
کنزرویٹر ، وائلڈ لائف صوبہ سرحد

بہادر نواب
لیکچرار شعبہ ماحولیات ، پشاور یونیورسٹی
فہرست مندرجات
باب اول
حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی نٍظام میں توازن
حیاتیاتی تنوع اور اس کی اہمیت
اسلام اور ماحولیاتی نظام میں توازن
باب دوم
پانی اور متعلقہ مباحث
پانی اور اسلامی تعلیمات
میٹھے پانی کی اقسام
پانی : چند حقائق و آداب

باب سوم
زمین اور متعلقہ مباحث
زمین اور اسلامی تعلیمات
دین کیا کہتا ہے؟
پہاڑ
پہاڑ اور اسلامی تعلیمات

باب چہارم
فضا اور متعلقہ مباحث
کرہ ہوائی اور اسلامی تعلیمات
فضائی آلودگی کم کرنے کی اسلامی حکمت عملی

باب پنجم
نباتات و حیوانات اور متعلقہ مباحث
نباتات
نباتات پر اثر انداز انسانی عوامل
نباتات اور اسلامی تعلیمات
پودوں کی اقسام بلحاظ ساخت
حیوانات
حیوانات اور اسلامی تعلیمات

باب ششم
ماحول کی صفائی اور اسلامی تعلیمات
طہارت و پاکیزگی کا مفہوم
رسول اللہ کا تعامل

باب ہفتم
سیاحت اور اسلامی تعلیمات

پبلشر: عالمی تنظیم برائے تحفظ ماحول wwf پاکستان ، ہیڈ آفس لاہور۔
 
عالمی طاقتیں Weapon of Mass Destruction تلاش کرتی رہتی ہیں ، تاہم ماحولیات ہی وہ عالمی طاقت ہے جس کے بگڑنے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے ، اس لئے اسکے لئے جتنا کام کیا جائے وہ کم ہے ، اور نظامی صاحب نے تو اسلام کی رو سے اسے ثابت بھی کر دکھایا ہے ، امید ہے ماحول کے تحفظ کے لئے تمام احباب اپنے طور پر کاوشیں جاری رکھیں گے، یہ ہماری آئندہ نسل کے لئے ایک بہترین تحفہ ہو گا۔
 

arifkarim

معطل
عالمی طاقتیں weapon of mass destruction تلاش کرتی رہتی ہیں ، تاہم ماحولیات ہی وہ عالمی طاقت ہے جس کے بگڑنے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے ، اس لئے اسکے لئے جتنا کام کیا جائے وہ کم ہے ، اور نظامی صاحب نے تو اسلام کی رو سے اسے ثابت بھی کر دکھایا ہے ، امید ہے ماحول کے تحفظ کے لئے تمام احباب اپنے طور پر کاوشیں جاری رکھیں گے، یہ ہماری آئندہ نسل کے لئے ایک بہترین تحفہ ہو گا۔

بے شک۔ اس ضمن میں‌سب سے پہلے تو ہمیں اپنی حکومتوں کو کاربن ٹیکس ادا کرنا چاہئے تاکہ ماحول کی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔ اسکے بعد پیٹرول، گیس اور خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کو سچے دل کیساتھ برداشت کرنا ہوگا۔ سرمایہ دارانہ انڈسٹری سے خارج ہونے والا گندگی کا فضلہ انہی ممالک کی بجائے غریب ممالک میں ڈمپ کیا جائے۔ انکو تو ویسے ہی کوئی نہیں پوچھنے والا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
عالمی طاقتیں weapon of mass destruction تلاش کرتی رہتی ہیں ، تاہم ماحولیات ہی وہ عالمی طاقت ہے جس کے بگڑنے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے ، اس لئے اسکے لئے جتنا کام کیا جائے وہ کم ہے ، اور نظامی صاحب نے تو اسلام کی رو سے اسے ثابت بھی کر دکھایا ہے ، امید ہے ماحول کے تحفظ کے لئے تمام احباب اپنے طور پر کاوشیں جاری رکھیں گے، یہ ہماری آئندہ نسل کے لئے ایک بہترین تحفہ ہو گا۔
بہت شکریہ انیس فاروقی۔
 
who نے بھی اس موضوع پر کچھ عرب علماء سے کتابیں لکھوائیں جن کا اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے ۔ غالبا پانی کے ذخائر اور استعمال پر بھی الگ کتاب ہے ۔
 
Top