ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
زبردست ۔۔ آپ نے تو پوری کی پوری سیر ہی کروا دی آج ۔۔ جیتے رہو میاں خوش رہو
شکریہ تابش بھائیبہت عمدہ. سیر میں شریک کرنے کا شکریہ
شکریہ. اس جگہ کاخیال رکھا جاتا ہے.پر بنیادی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے صرف مقامی لوگ آتے ہیں.بہت اچھا لگا. اللہ کرے یہ جگہ سلامت رہے، کسی وحشی کے ہاتھ نہ لگے.
شکریہ ڈاکٹر صاحب.سلامت رہو.زبردست ۔۔ آپ نے تو پوری کی پوری سیر ہی کروا دی آج ۔۔ جیتے رہو میاں خوش رہو
شکریہ!!بہت خوب!
جہاں لوگ نیچے سیڑھیاں اتر رہے ہیں وہاں مجھے ایتھنز کے Acropolis کا گمان ہوا۔
شکریہ جناببہت خوب جناب
ہم تو آسمان تک پیدل جانے کو تیار بیٹھے ہیں، اس کی ٹینشن نہ لیںشکریہ! !!آپا..لیکن کھنڈرات دیکھنے کے لئے پہاڑی کے اوپر تک آپ کو پیدل جانا پڑے گا..
ارے واہ!! ماشاءاللہ ماشاءاللہ!! جیتے رہیں، خوش رہیںاور ہاں اپنی تصوير
ہم تو آسمان تک پیدل جانے کو تیار بیٹھے ہیں، اس کی ٹینشن نہ لیں
شکریہ شکریہارے واہ!! ماشاءاللہ ماشاءاللہ!! جیتے رہیں، خوش رہیں
ارے!! چوہدری صاحب!! کتنے آپ کنجوس ہیں، تصاویر کی ذرا بھی تعریف نہیں کی اور ہماری رہائش کی فکر پڑ گئی آپ کولگتا ہے رہائش کا ارادہ کر لیا ہے
تصاویر کو کٹه پتلیت کی نذر کیا اور صرف ریٹنگ تک محدود رہا۔ یہ تصاویر ان کهنڈرات کے سحر انگیزی کسی طور بیان نہیں کر سکتیں۔ وجہ یہ کہ تخت بهائی کے ان کهنڈرات کو کافی عرصہ پہلے وزٹ کیا ہوا ہے۔ارے!! چوہدری صاحب!! کتنے آپ کنجوس ہیں، تصاویر کی ذرا بھی تعریف نہیں کی اور ہماری رہائش کی فکر پڑ گئی آپ کو
اس "کٹھ پتلیت" اصطلاح کی ہمیں سمجھ نہیں آ سکی ہےتصاویر کو کٹه پتلیت کی نذر کیا اور صرف ریٹنگ تک محدود رہا۔
اچھا!! واقعی!!یہ تصاویر ان کهنڈرات کے سحر انگیزی کسی طور بیان نہیں کر سکتیں۔
ہاں تو ہمارے حلقہ احباب میں سے کوئی جانا ہی نہیں چاہتا کھنڈرات دیکھنے ہم اکیلے جا نہیں سکتےجس خوابناک سے حسرت بهرے انداز میں آپ نے ان کا ذکر کیا اس پر یہی گمان ہوا کہ آپ یہاں رہائش رکهنا چاہتی ہیں۔
اتنی خونی صورت تو نہیں ہے.
ظاہر ہے سیڑھیاں اور کس لیے بنائی جاتی ہیں۔شکریہ!!
یہ لوگوں کے لئیے پہاڑی کے اوپر تک پہنچنے کیلئے سیڑھیاں بنائی گئی ہے.
تصاویر کو کٹه پتلیت کی نذر کیا اور صرف ریٹنگ تک محدود رہا۔ یہ تصاویر ان کهنڈرات کے سحر انگیزی کسی طور بیان نہیں کر سکتیں۔ وجہ یہ کہ تخت بهائی کے ان کهنڈرات کو کافی عرصہ پہلے وزٹ کیا ہوا ہے۔
جس خوابناک سے حسرت بهرے انداز میں آپ نے ان کا ذکر کیا اس پر یہی گمان ہوا کہ آپ یہاں رہائش رکهنا چاہتی ہیں۔
شکریہ
شکریہتعمیرات اور تعمیراتی مہارت ۔ دونوں میں کافی پختگی نظر آرہی ہے۔
چند تصاویر استعمال شدہ پتھروں کے کلوز اپ کی بھی لی جانی چاہیئں تھیں۔ایک رائے ۔
بہت حال اچھی تصاویر ہیں۔