تخت پڑی جنگل کی بحالی کے لیے شجر کاری مہم

الف نظامی

لائبریرین
آج ۲۷ جولائی ۲۰۲۴ تخت پڑی جنگل میں سہ پہر ۴ بجے شجر کاری کی جائے گی۔
عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔
مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں
 
ماشاءاللہ اچھی سوچ ہے۔
اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے۔ بس کوشش یہ کی جائے کہ درخت 8 سے 10 فٹ کے لگائے جائیں تاکہ انہیں چرنے والے جانور بھی نقصان نہ پہنچا سکیں اور وہ بہت جلد خود کفیل ہو کر موسم کی سختیوں کو جھیلنے کے قابل ہو سکیں۔ سینکڑوں چھوٹے درخت لگانے سے درجنوں بڑے درخت لگانا زیادہ بہتر ہے کیونکہ وہ سینکڑوں چھوٹے درختوں سے بھی بچنے تھوڑے بہت ہی ہیں کچھ سال بعد لیکن بڑے درخت تقریباً سبھی لگ جائیں گے اور فوراً کئی سال بعد کے بجائے مستحکم بھی ہو جائیں گے۔
 
ہم بھی راولپنڈی کے کچھ علاقوں سے کچرے کے ڈھیر ختم کر کے سبزہ زار بنا نے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
کئی کچرہ پھینکنے کی جگہوں کو ہم نے خوبصورت گرین بیلٹس میں تبدیل کیا ہے۔
اپنے گھر پر تو کوششیں جاری ہیں ہی الحمداللہ اب آس پاس کے ماحول پر بھی مثبت طور پر اثر انداز ہونے کی کوششیں جاری ہیں۔
 
زبردست اور بہت خوب!
 
Top