سید عاطف علی
لائبریرین
ویسے کوئی بایوجینسز اور ابایو جینسز پر بحث کا دھاگا موجود ہے کیا سائنسی زمروں میں؟
کسی چیز کو سمجھے بغیر اس پر سوالات اٹھانا انتہائی غیر معنیٰ خیز بات ہے۔چلیں ٹھیک ہے میں غلط سمجھا ہوں لیکن باقی سوالات کے جوابات ؟؟؟
پیارے بھائی، مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے کہ ارتقا کے بقول زمین پر زندگی اتفاقاً وجود میں آئی ہے، اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے یہ سوال کیا تھا کہ اگر زندگی جیسی پیچیدہ چیز اتفاقاً وجود میں آسکتی ہے تو جن چیزوں کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے یعنی کاغذ، قلم، دوات، گھڑی یہ تو بے جان چیزیں ہیں اور جاندار اشیا کے مقابلے میں بہت آسانی سے بن جانے والی ہیں (کیونکہ زندہ چیز کا تو ایک سیل بھی ابھی کوئی سائنسدان کوشش کے باجود نہیں بنا پایا) تو یہ چیزیں یا ان جیسی اور سادہ چیزیں کیوں اتفاقاً خود بخود نہیں بن سکیں، کوئی تو ایسی مکمل بے جان چیز مل جاتی اور اگر یہ چیزیں اتفاقاً نہیں بن سکیں تو پھر ایک زندہ چیز جس کا ایک بنیادی ذرہ یعنی سیل انتہائی پیچیدگی کا حامل ہے اس کے متعلق کیسے مان لیا جائے کہ وہ خود بخود اتفاقاً وجود میں آگئی۔کسی چیز کو سمجھے بغیر اس پر سوالات اٹھانا انتہائی غیر معنیٰ خیز بات ہے۔
زندگی کیسے وجود میں آئی یہ ارتقا کا موضوع نہیں ہے۔ زندگی ارتقا پذیر ہوئی اس میں کوئی دو رائے نہیں، ارتقا کیسے ہوا یہ سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش ارتقا کے نظریات کرتے ہیں۔پیارے بھائی، مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے کہ ارتقا کے بقول زمین پر زندگی اتفاقاً وجود میں آئی ہے، اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے یہ سوال کیا تھا کہ اگر زندگی جیسی پیچیدہ چیز اتفاقاً وجود میں آسکتی ہے تو جن چیزوں کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے یعنی کاغذ، قلم، دوات، گھڑی یہ تو بے جان چیزیں ہیں اور جاندار اشیا کے مقابلے میں بہت آسانی سے بن جانے والی ہیں (کیونکہ زندہ چیز کا تو ایک سیل بھی ابھی کوئی سائنسدان کوشش کے باجود نہیں بنا پایا) تو یہ چیزیں یا ان جیسی اور سادہ چیزیں کیوں اتفاقاً خود بخود نہیں بن سکیں، کوئی تو ایسی مکمل بے جان چیز مل جاتی اور اگر یہ چیزیں اتفاقاً نہیں بن سکیں تو پھر ایک زندہ چیز جس کا ایک بنیادی ذرہ یعنی سیل انتہائی پیچیدگی کا حامل ہے اس کے متعلق کیسے مان لیا جائے کہ وہ خود بخود اتفاقاً وجود میں آگئی۔
امید ہے مدلل جواب دے کر مشکور فرمائیں گے۔
شکریہ والسلام
طرب زاروں پہ کیا بیتی صنم خانوں پہ کیا گزری - غزلمرا الحاد تو خیر ایک لعنت تھا سو ہے اب تک
مگر اس عالم وحشت میں ایمانوں پہ کیا گزری
چلو وہ کفر کے گھر سے سلامت آ گئے لیکن
خدا کی مملکت میں سوختہ جانوں پہ کیا گزری
نامعلوم
زندگی کیسے وجود میں آئی ، ایک الگ بحث ہے۔۔۔زندگی کیسے وجود میں آئی یہ ارتقا کا موضوع نہیں ہے۔ زندگی ارتقا پذیر ہوئی اس میں کوئی دو رائے نہیں، ارتقا کیسے ہوا یہ سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش ارتقا کے نظریات کرتے ہیں۔
زندگی وجود میں کیسے آئی، اس کا جواب یا تو کسی کے پاس نہیں یا سب کے پاس ہے۔ ان میں جو آپ کو درست لگے اس کا انتخاب کرنا آپ کا حق ہے اگر آپ دوسروں کو بھی یہ حق دینے پر رضامند ہوں۔
ایسے تمام سوالات پر میری بات صادق آتی ہے۔ ان کا جواب یا تو سب کے پاس ہے یا کسی کے پاس نہیں۔زندگی کیسے وجود میں آئی ، ایک الگ بحث ہے۔۔۔
البتہ زندگی کیوں وجود میں آئی، اس سوال کا کھوج لگانا ہر لحاظ سے مفید ثابت ہوگا!!!
یہ کلیہ اس سوال پر لاگو نہیں آتا...ایسے تمام سوالات پر میری بات صادق آتی ہے۔ ان کا جواب یا تو سب کے پاس ہے یا کسی کے پاس نہیں۔
اگر سب کے پاس اس کا جواب ہوتا تو اتنی بحث ہی نہ ہوتی۔ اس بات کا صحیح جواب تو وہی دے سکتا ہے جس کو زندگی پیدا کرنے والے نے اس بارے میں علم دیا ہو یعنی انبیا علیہما السلام باقی سب اٹکل پچو کی باتیں ہیں، جس تجربہ کو دہرایا ہی نہیں جاسکتا اس کے بارے میں کوئی اپنے ذاتی علم کی روشنی میں حتمی بات کیسے بتا سکتا ہے۔ایسے تمام سوالات پر میری بات صادق آتی ہے۔ ان کا جواب یا تو سب کے پاس ہے یا کسی کے پاس نہیں۔