La Alma
لائبریرین
اچھا تو آپ اس کو ارتقاء کہتے ہیںانواع کی ارتقائی تبدیلی پر یقین کرنا اس لئے مشکل ہے کیونکہ اکثر حیوانات جن سےہمیں روز تعلق واسطہ پڑتا ہے کو لیبارٹری میں تجربات کے لئے طویل عرصہ رکھنا ممکن نہیں۔ البتہ ماہرین حیاتیات نے کچھ انواع جن کی کل حیات چند دنوں سے زیادہ نہیں ہوتی پر تجربات کر کے نوع کی تبدیلی ثابت کر دی ہے:
یہ تو موسم ، ماحول ، خوراک اور آب و ہوا کے مطابق adaptability ہے ۔ ایسی تو ہزار ہا مثالیں مل جائیں گی۔ دنیا کے مختلف خطوں میں لوگوں میں رنگ، نسل اور قد کاٹھ میں فرق اسی وجہ سے ہے۔