فرحت کیانی
لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو تراب۔
بہت شکریہ!آپ کو بہت مبارک ہو تراب۔
ہاہاہاہاہآمبارک ہو تراب بھائی۔ آپ بھی بڑے تیز نکلے
پتہ نھیںچاچوووووووووووو کون؟؟؟
اسپیڈ یہی رہی تو جلد ہی ہو جائینگے نہ ۔۔ پر اپنی پڑھائی پہلےہائے ادی پتا نہیں پانچ ہزار مراسلے کرپاؤں بھی!!
بائے دی وے یہ تو مجھے پتا تھا کے یو کنجوس ہو پر اب آہستہ آہستہ یقیں ہونے لگا ہے!
چلو تم نے سندھی لکھنا بھی سیکھ لی ۔۔ گڈ ۔۔۔اڇا ادي پوئي توھان کی یقین ڏیارن لائي مون کی ڇا کرنو پوندو؟؟؟
بلکل سر ابھی بدلتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔مبارک ہو تراب۔ اب تو اپنی دستخط بدل دو، اردو محفل نے اعزاز دیا تو اردو کو کم از کم اتنا اعزاز تو دو!!
اور نھیں تو کیا!چلو تم نے سندھی لکھنا بھی سیکھ لی ۔۔ گڈ ۔۔۔
ہائے!،ایک ہزار سے زائد مراسلے کم مدت میں پورے کرنے پر بہت ساری شاباش
بہت مبارک ہو تراب بیٹا
واہ جی واہ بہت بہت مبارک ہوتوھان سارہ جا کزن آھیو خوشی تھیئ
تھینکس الوٹ زلفی سائیں!تراب اور تیز گام میں ت مشترک ہے۔ یہ سارا ’’ت‘‘ کا کمال ہے۔
ڈھیر ساری داد قبول فرمائیے۔
تھینکس سر!مبارک ہو