تو کیا ہوا انسان تو ہیں ناعدیل منا بھائی!
ٹیگ لسٹ میں برادرم حسان خان اور عسکری کو دیکھ کر میں نے اسے پُرمزاح ریٹ کیا ہے۔ حسان بھائی اپنے بارے میں خود لکھتے ہیں کہ وہ ایک بے دین مسلمان ہیں۔ ان کا آبائی تعلق سنی گھرانے سے ہے جبکہ انہیں ماتم اور تعزیے پسند ہیں۔ عسکری بھائ تو کسی دین وین کو نہیں مانتے وہ ایک عرصہ تک ایتھیسٹ کے نام سے بھی خود کو پیش کرتے رہے ہیں۔ کیا آپ کا اُن کو یہاں ٹیگ کرنا پُر مزاح نہیں ہے
کیمیائی تجزیے میں یہ کیسے ثابت ہو گا کہ اس مٹی میں خون کسی نے خود شامل نہیں کیا؟مٹی کا کیمیائی تجزیہ کرا لیں۔
کیمیائی تجزیہ کا ایک حصہ فورینزک ٹیسٹ پر مشتمل ہوگا۔ جس سے یہ پتا لگایا جائے گا کہ آیا خون تازہ ہے ؟ کس کا ہے ؟ کب شامل ہوا؟کیمیائی تجزیے میں یہ کیسے ثابت ہو گا کہ اس مٹی میں خون کسی نے خود شامل نہیں کیا؟
بھئی تو یہ کس نے کہا کہ باسی خون ہے یا بھیڑ بکری کا ہے یا انسان کا؟کیمیائی تجزیہ کا ایک حصہ فورینزک ٹیسٹ پر مشتمل ہوگا۔ جس سے یہ پتا لگایا جائے گا کہ آیا خون تازہ ہے ؟ کس کا ہے ؟ کب شامل ہوا؟
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بلکہ خون کا خون اور کرامت کی کرامت ہو جائے گی۔
اب بتائیں کون سا فورینسک ٹیسٹ کروائیں گے؟ نیز یہ معلوم بھی ہو جائے کہ خون تازہ ہے ؟ کس کا ہے ؟ کب شامل ہوا؟ وغیرہ وغیرہ تب بھی کیا فرق پڑے گا "مصدقہ ایمان افروز معجزے" کی صحت پر؟بیت المقدس میں ہر پتھر کے نیچے تازہ سرخ خون نکلا
نیز یہ معلوم بھی ہو جائے کہ خون تازہ ہے ؟ کس کا ہے ؟ کب شامل ہوا؟ وغیرہ وغیرہ تب بھی کیا فرق پڑے گا "مصدقہ ایمان افروز معجزے" کی صحت پر؟
اول تو اصل دعوے دار (یعنی جس نے یہ بے پر کی اُڑائی ہے) تک پہنچنا ہی اصل کارِ دشوار ہے اور دوم پولی گراف یا نفسیاتی تجزیے کو اندھے اعتقاد کے بل بوتے پر دھاکا دینا بہت آسان ہے۔
عجیب کنفیوزڈ قسم کا جملہ ہے۔۔یعنی اگر آپکے علم میں ہے کہ ہر سال 10 محرم کو یہ مٹی اپنا رنگ تبدیل کرلیتی ہے، تو پھر آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں کہ اس میں کس حد تک سچائی ہے ۔میرے علم کے مطابق ہر سال 10 محرم کو یہ مٹی اپنا رنگ تبدیل کر لیتی ہے۔ اس میں کس حد تک سچائی ہے؟
میرے علم کے مطابق ہر سال 10 محرم کو یہ مٹی اپنا رنگ تبدیل کر لیتی ہے۔ اس میں کس حد تک سچائی ہے؟
آپ "سچائی" کیوں جاننا چاہتے ہیں۔ کیا جو علم آپ کو حاصل ہوا ہے اس پر اعتبار نہیں۔ کس بنیاد پر آپ اپنے معلوم دعویٰ سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔اس میں کس حد تک سچائی ہے؟
یہ بات اس سال دس محرم کے موقع پر میرے علم میں آئی ہے اور جس نے یہ بات کی میں نے اس سے اسی سے ملتے جلتے الفاظ کہے جن کا آپ نے ذکر کیاہے۔ اس پر اس نے جو جواب دیا وہ یہاں لکھنے کے قابل نہیں۔ اس کے جواب سے میں بہت اپ سٹ رہا، اس لئے اپنی تسلی حاصل کرنے کیلئے کہ شاید آپ احباب اس بارے میں کچھ جانتے ہوں تو یہاں ذکر کیا ہے۔میری رائے:
واللہ اعلم بالصواب
- مجے نہیں معلوم اس ”خبر“ میں کس حد تک سچائی ہے۔ یہ تو آپ تحقیق کرکے بتلائیں کہ یہ خبر کس حد تک سچی ہے۔
- اسلامی تعلیمات کے مطابق ”معجزہ“ صرف انبیا علیہ السلام سے منسوب ہوتا ہے۔ غیر نبی سے منسوب ایسے غیر معمولی واقعات ”کرامات“ کہلاتے ہیں۔
- قرآن و صحیح احادیث میں مذکور ”معجزاتِ انبیاء “ پر ”ایمان“ لانا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ جو اس کا ”انکار“ کرے یا اس میں شک و شبہ کا اظہار کرے، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔
- غیر نبی سے منسوب بہت سی ”کرامات“ کچھ حقیقی ہیں اور کچھ عقیدتمندوں کی اپنی ذہنی اختراع۔ اور جو ”حقیقی اور مصدقہ کرامات“ ہیں بھی، اُن کا دینِ اسلام سے اس اعتبارسے کوئی ”تعلق“ نہیں کہ ان پر ”ایمان لانا“ فرضِ عین ہو اور جو ایمان نہ لائے، وہ دائرہ اسلام سے خارج
میرے لئے سب دوست برابر ہیں، ایک کہاوت مشہور ہے کہ ۔۔۔۔چلیں رہنے دیںعدیل منا بھائی!
ٹیگ لسٹ میں برادرم حسان خان اور عسکری کو دیکھ کر میں نے اسے پُرمزاح ریٹ کیا ہے۔ حسان بھائی اپنے بارے میں خود لکھتے ہیں کہ وہ ایک بے دین مسلمان ہیں۔ ان کا آبائی تعلق سنی گھرانے سے ہے جبکہ انہیں ماتم اور تعزیے پسند ہیں۔ عسکری بھائ تو کسی دین وین کو نہیں مانتے وہ ایک عرصہ تک ایتھیسٹ کے نام سے بھی خود کو پیش کرتے رہے ہیں۔ کیا آپ کا اُن کو یہاں ٹیگ کرنا پُر مزاح نہیں ہے