فاروق احمد بھٹی
محفلین
ترجمہ اپنا اپنا سے مجھے پنکچوئیشن سے متعلق ایک لطیفہ یاد آ گیا پیش خدمت ہے
نام یا ربط کو لنک کیسے کرتے جیسے آپ بے میرا نام بدل کرچ "،،،،،،،، " لکھبا ہو. میں اس پہ کلک کروں میرا نام آجائے
ارادہ تو یہی ہے۔ مگر ایسا کرنے میں نقصان کا بھی اندیشہ ہے۔مطلب سولہ برس کی بالی عمر ہی کو سلام کیا جائے اس کی حرکتوں کو نہیں
ابھی صبح کسی سے پوچھا۔۔۔۔ غلط بتایا۔۔۔بہت شکریہ اچھے انسانمطلوبہ لنک کو کاپی کر لیں پھر جس لفظ پر لنک کرنا ہو اُسے سیلکٹ کر لیں۔ اُس کے بعد ایڈیٹر کی ٹول بار میں زنجیر کی کڑی جیسا آیکون ہے اُسے کلک کیجے۔ کلک کرنے سے ایک ڈائیلاگ باکس کھلے گا اُس میں کاپی کیا ہوا لنک پیسٹ کر دیجے اور "داخل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔
ایسے۔
ابھی صبح کسی سے پوچھا۔۔۔۔ غلط بتایا۔۔۔بہت شکریہ اچھے انسان