ترجمہ درکار ھے۔

zerocool

محفلین
السلام علیکم
تمام محفل کے ارکین کو سلام ۔ مجھے کچھ انگلش لفظوں کا ترجمہ درکار ھے۔ میں اس پوسٹ میں ان لفظوں کو پوسٹ کر رہا ہوں۔

Set Managers
Set Description
Set Viewers
Set Deny
Comments

ویسے Comments کی میں تبصرہ دیکھی ھے۔ مجھے امید ھے کے جلد از جلد اس پوسٹ کا جواب مل جاے گا۔

دعاؤں میں باد رکھیں

فاروق۔
 

تلمیذ

لائبریرین
Set Managers ؂= منتظمیں کو ترتیب دیں
Set Description = وضاحت کو ترتیب دیں
Set Viewers = ناظرین کو ترتیب دیں
Set Deny = انکار کو ترتیب دیں
Comments = تبصرے بھی ٹھیک ہے لیکن 'آرا' بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

شکریہ
 

فاتح

لائبریرین
میرے خیال میں اردو محاورے کے مطابق "کو ترتیب دیں" کی بجائے "مرتب کیجیے" بہتر رہے گا۔
 

دوست

محفلین
مرتب کیجیے ٹھیک تجویز ہے
اور ڈینائی کو بطور اسم استعمال کرنے کے لیے کوئی لفظ چنیں۔
منکرات؟
 

فاتح

لائبریرین
شکریہ دوست صاحب!
"انکار" بطور اسم ہی مستعمل ہے جب کہ "منکرات" تو سرے سے مفہوم ہی تبدیل کر دے گا۔ کیا خیال ہے؟
 

zerocool

محفلین
بہت بہت شکریہ تمام محفل ممبران کا جنھوں نے ترجمہ فراہم کیا اور جواب دیا۔ میرے سوال کا۔ میں مزید انگلش الفاظ آپ سب کی خدمت میں پیش کرتا رھوں گا جن کا مجھے ترجمہ درکار ھو گا۔

وسلام
فاروق
 

zerocool

محفلین
السلام علیکم۔
میں ان لفظوں کا ترجمہ درکار ہے۔
Checkin
Checkout
Publish
unpublish
Approve
Maintained by
Homepage
Step
Ascendant
Descendent
Hits
Date added
Submit File
 

دوست

محفلین
دخول
خروج
شائع کریں
غیر شائع کریں(‌کوئی اور تجویز؟)
منظور
بحال کاری از یا نگرانی؟
مرکزی صفحہ، صفحہ اول
قدم
صعودی
نزولی
زیارات؟
شامل کردہ تاریخ
فائل ارسال کریں
 

باسم

محفلین
Hits=مشاہدات
Date Added=تاریخِ شمولیت
Submit File=مسل بھیجیے
Unpublish=اشاعت ختم کیجیے
Managers=مدیرین (منتظمین Admins کیلیے عام ہوچکا)
 

zerocool

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ ترجمہ فراہم کرنے کا ۔ سب سے پہلے معزرت کافی دنوں بعد جواب دینے کا۔ ڈوکمین جملہ کا ایک مقبول فائل شیئرنگ کمپونٹ ھے۔ اس کمپونت کا اردو ترجمہ حاضر خدمت ھے۔http://farooq.ueuo.com
 

zerocool

محفلین
ترجہہ درکار

السلام علیکم
مجھے کچھ فقرات کا ترجمہ درکار ھے ۔ جیسے کہ

Forum is moderated; Reviewed prior to publishing.

اور یہ بھی پوچھنا ھے کہ avatar کا کیا ترجمہ ھو سکتاھے۔ اور کچھ الفاط جیسے کہ

Threaded View
Flat View
Subscription
subscribe
default
Look and Layout
My subscription
Confirm Choice
Close all tags
Sticky
unSticky
Favoured
 

zerocool

محفلین
ترجمہ

السلام علیکم
مجھے کچھ فقرات کا ترجمہ درکار ھے ۔ جیسے کہ

Forum is moderated; Reviewed prior to publishing.

اور یہ بھی پوچھنا ھے کہ avatar کا کیا ترجمہ ھو سکتاھے۔ اور کچھ الفاط جیسے کہ

Threaded View
Flat View
Subscription
subscribe
default
Look and Layout
My subscription
Confirm Choice
Close all tags
Sticky
unSticky
Favoured

اوپر الفاظ کا ترجمہ درکار ھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
Forum is moderated; Reviewed prior to publishing. فورم کی نگرانی کی جاتی ہے۔ مواد چھاپنے / شائع کرنے سے قبل نظر سے گذارا جاتا ہے

Threaded View
Flat View
Subscription
subscribe
default
Look and Layout
My subscription
Confirm Choice پسند کی تصدیق
Close all tags تمام ٹیگ بند کریں
Sticky چسپاں
unSticky غیر چسپاں
Favoured پسندیدہ
 

الف عین

لائبریرین
اب میرا خیالِ شریف یہ ہے کہ ہم چاہے پسند نہ کریں لیکن مؑعیار کی ضرورت باقی رہتی ہے۔ کیوں نہ ہم سب کرلپ کا ترجمہ اپنا لیں۔ یہ لوگ کافہ کام کر چکے ہیں اور اسی فرہنگ کو ونڈوز وسٹا اور آفس 207 کے ترجمے کے لئے استعمال کر رہے ہیں:
http://crulp.org/software/localization/OSS/ossGlossary.html
 
Top