ترجمہ درکار ہے

السلام علیکم

کچھ اصطلاحات کا ترجمہ درکار تھا
آپ احباب میں سے کوئی کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔

انگریزی سے اردو بعض جملوں کے آگے میں نے لکھا بھی ہے کچھ کچھ غلط ہو تو تصحیح کردیں۔

انگلش بھی چیک کریں ساتھ ساتھ یہ میری اجتہادی انگلش ہے :p

کمپیوٹر کی ٹیکنکل اصطلاحات کا اگر کسی کے پاس اردو ترجمہ ہو تو بتائے یا ایسا لنک بتادیں جہاں ترجمہ موجود ہو
شکریہ
 
1- interval = وقتي وقفہ
2- Separator.
3- Specify the reader = تلاوت کرنے والے قاري کي سليکشن?
4- Chosen language…‎
5- Chose any language to listen to ….‎
6- Display the translate of Delimited verses = سليکٹ شدہ آيتوں کا ترجمہ ظاہر کريں?
7- Display and print the ..... = ترجمہ ظاہر اور پرنٹ کريں?
8- sorry!! Currently Sorah fatihan and Juz Amma is ‎available only ‎‏ ...‏
9- Continuous reading..
10- Press ok ... agreed.
11- the words lighting percentage is .... = حروف کي روشني کا درجہ? تناسب؟؟‏
12- Next half.
13- Previous half.
14- Current page.
15- پروگرام کي ٹرک اور ٹپس اور چلانے کے طريقے کے لئے کيا اصطلاح ہو سکتي ہے؟
16- main screen.پروگرام کا انٹرفيس
17- necessary computer specification to run the ‎program.
18- Work team.
19- ?‎ supervision.
20- Project Director .
21- administrator of IT section.
22- CDکو CD Rom
ميں داخل کرتے ہي
Automatically
پروگرام شروع ہوجائے گا?
آگر آپ کے کمپيوٹر پر
Auto run
کي خاصيت
Active
نہيں تو
CD
کے
Contents
ميں جاکر
‎(setup.exe)‎
پر کلک کرکے پروگرام
Download
کريں?
23- Run Arabic Interfaces.
24- Display the screen in urdu language.
25- Run Urdu Interfaces‎.
26- Exit from the program.
27- Delimit the word Lighting degree.
28- Delimit the color Lighting degree.
29- Display and change the current page number.
30- Display current verse.‎
31- Delimit the interval between the verses!!!
32- its sequence Number.
33- سكرين كى ريزوليشن768 * 1024 يا اس سے اعلي
34- Supported operating systems.
35- برائے مہرباني! صفر سے اعلي ٹھيک عدد داخل کيجئے? Range +interval??
36- آيتوں کي تکرار کا عدد سيليکٹ کيجئے
 

قیصرانی

لائبریرین
interval = وقفہ
Separator. ممیز
3- Specify the reader قاری کا انتخاب
4- Chosen language…‎ منتخب کردہ زبان
5- Chose any language to listen to ….‎سننے کے لئے زبان چنیں
6- Display the translate of Delimited verses = منتخب شدہ آيتوں کا ترجمہ ظاہر کريں?
7- Display and print the دکھائیں اور چھاپیں
8- sorry!! Currently Sorah fatihan and Juz Amma is ‎available only ‎‏ ... معذرت فی الوقت سورۃ فاتحہ اور جز اما ناقابل رسائی ہیں‏
9- Continuous reading.. مسلسل پڑھائی
10- Press ok ... agreed.اوکے کا بٹن دبا کر رضامندی ظاہر کریں
11- the words lighting percentage is .... = حروف کي روشني کا درجہ? تناسب؟؟‏
12- Next half. اگلا نصف
13- Previous half. پچھلا نصف
14- Current page. موجودہ صفحہ
16- main screen. اصل سکرین
17- necessary computer specification to run the ‎program.پروگرام کو چلانے کے لئے کمپیوٹر کی ضروریات
18- Work team.کام کرنے والی ٹیم
19- ?‎ supervision. نگرانی
20- Project Director . پراجیکٹ ڈائریکٹر
21- administrator of IT section.آئی ٹی سیکشن کا ناظم
22- CDکو CD Rom ميں داخل کرتے ہي خود بخود پروگرام شروع ہوجائے گا?
آگر آپ کے کمپيوٹر پر
خودکار چلنے
کي خاصيت
کام نہیں‌کر رہی تو
CD
کے
Contents
ميں جاکر
‎(setup.exe)‎
پر کلک کرکے پروگرام
نصب
کريں?
23- Run Arabic Interfaces.عربی مواجہ چلائیں
24- Display the screen in urdu language.سکرین کو اردو میں دکھائیں
25- Run Urdu Interfaces‎. اردو مواجہ چلائیں
26- Exit from the program.پراگرام سے خروج
27- Delimit the word Lighting degree. الفاظ کی روشنی کم کریں
28- Delimit the color Lighting degree.رنگ کی روشنی کم کریں
29- Display and change the current page number.موجود صفحہ نمبر کو دکھائیں اور تبدیل کریں
30- Display current verse.‎موجود آیت دکھائیں
31- Delimit the interval between the verses!!!آیات کے درمیان وقفہ کم کریں
32- its sequence Number.سلسلہ نمبر
33- سكرين كى ريزوليشن768 * 1024 يا اس سے اعلي
34- Supported operating systems.مجوزہ آپرینٹنگ سسٹم
35- برائے مہرباني! صفر سے بڑا ٹھيک عدد داخل کيجئے? Range +interval?? وقفے کی حدود
36- آيتوں کي تکرار کا عدد سيليکٹ کيجئے
 

الف عین

لائبریرین
منصور ترجمہ اچھا ہے لیکن نقطہ نمبر 8 میں تم سے ایک غلطی ہو گئ ہے تفہیم کی۔ معذرت یہ کی گئ ہے کہ محض سورۂ فاتحہ اور جُز عَمّ فی الحال دستیاب ہیں۔ مزید کچھ نہیں۔
 

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔۔
اگ پڑھائی کو تلاوت کرلیں تو کیسا رہے گا؟؟
ویسے تو ٹھیک ہے اور بہت خوشی ہوئی کتنے دنوں بعد یہ دھاگہ فعال ہوا ہے۔۔
:p
 
Top