ترجمہ میں بہتری کی تجاویز

آصف

محفلین
"اس موضوع کے جوابات دیکھئیے" -> "اس موضوع سے باخبر رہئیے"

"اس موضوع کو دیکھنا بند کیجئے" -> "اس موضوع کو نظر انداز کیجئیے"

"اب آپ اس موضوع کو نہیں دیکھ رہے" -> "اب آپ اس موضوع سے با خبر نہیں رہیں گے"

ایک اور گزارش: براہِ مہربانی "دیکھئیے"، "رہئیے"، "کیجئے"، "دیجئیے" وغیرہ کو صحیح لکھا کیجئیے۔ ان میں "ء" آتی ہے اور اس کے بعد "یے" بھی
 

زیک

مسافر
آصف: محفل کی ریپازٹری میں کر دیا ہے۔ اردوبی‌بی والی میں بھی کر دوں گا۔
 
Top