نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے ابھی محسن کا پروگرام رن کرکے دیکھا ہے اور میرے کمپیوٹر پر اسے زیادہ دیر بھی نہیں لگی ہے۔ لگتا ہے کہ لینکس پروگرام کو ٹائم سلاٹ دینے میں ذرا کنجوس ہے۔
میں نے مرج کیے گئے فونٹس کی فائل فونٹ لیب میں کھولی تو اس کے مطابق اس فونٹ میں 14533 ترسیمہ جات ہیں۔ باقی ترسیمہ جات کہاں گئے ہیں؟ یہ تو کئی ہزار کا فرق آ رہا ہے۔ اس کے علاوہ جب میں نے تمام فونٹ کی گلفس کی تصاویر جنریٹ کی تھیں تو ان کی تعداد 20000 سے بھی کم تھی، جبکہ سننے میں یہ آتا ہے کہ ان پیج کے فونٹس میں 22000 ترسیمہ جات موجود ہیں۔ یہ بقایا ترسیمہ جات کیسے دستیاب ہوں گے؟