خاموش قاری کو محفل کے خاموش رکن کا خاموش خوش آمدید ۔
اور اسی موقع پر اک شعر یاد آگیا۔
آؤ خاموشی کی زبان میں
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں۔
تھا ایسا ہی کچھ۔ ہلکی پھلکی بے وزنی معاف۔
خوب خاموشی ہوگی جو مل بیٹھیں گے خاموش دو۔
طبیعت تو آپکی فریش ہو ہی جائے گی۔ محفل میں ہر رکن کی سب سے پہلے طبیعت ہی فریش کی جاتی ہے۔ سو اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو ۔۔۔۔۔ احباب آتے ہی ہونگے۔بہت خوب! یہ تو نہیں کہوں گا کہ اتنی گرم جوشی کی توقع نہیں تھی ، لیکن یقین کیجیے اتنے پیغامات دیکھ کر "طبیعت فریش ہو گئئ"
بہت اعلیٰ۔۔۔ اس خاموشی میں کچھ طوفان بپھرتے محسوس ہو رہے ہیں!!
جس رکن کو زیادہ ہی فریش منٹ چاہئیے وہ لاہور ہمارے پاس تشریف لے آئے۔ کسر پوری کر دی جائے گی۔ بے شک نیرنگ خیال اور باباجی سے پوچھ لیجئے۔طبیعت تو آپکی فریش ہو ہی جائے گی۔ محفل میں ہر رکن کی سب سے پہلے طبیعت ہی فریش کی جاتی ہے۔ سو اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو ۔۔۔ ۔۔ احباب آتے ہی ہونگے۔
ارے نہیں جناب آپ جس سے مرضی پوچھ لیجیئے ہم تو بھاگتے ہیں شور ہنگاموں سے۔۔۔ ۔
اسے انتباہ سمجھا جائے یا کچھ اور۔۔۔!جس رکن کو زیادہ ہی فریش منٹ چاہئیے وہ لاہور ہمارے پاس تشریف لے آئے۔ کسر پوری کر دی جائے گی۔ بے شک نیرنگ خیال اور باباجی سے پوچھ لیجئے۔
انکا ذکر بھی تھا افسانے میں۔جس رکن کو زیادہ ہی فریش منٹ چاہئیے وہ لاہور ہمارے پاس تشریف لے آئے۔ کسر پوری کر دی جائے گی۔ بے شک نیرنگ خیال اور باباجی سے پوچھ لیجئے۔
نہیں اتنی کافی ہے بہت شکریہ، جاڑے کے دن ہیں اتنی فریش نیس کیا کرنی ہے!!طبیعت تو آپکی فریش ہو ہی جائے گی۔ محفل میں ہر رکن کی سب سے پہلے طبیعت ہی فریش کی جاتی ہے۔ سو اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو ۔۔۔ ۔۔ احباب آتے ہی ہونگے۔
ارے نہیں جناب آپ جس سے مرضی پوچھ لیجیئے ہم تو بھاگتے ہیں شور ہنگاموں سے۔۔۔ ۔
گویا صدائے عام ہے۔ دیکھ لو بھائی۔ عوام جوق در جوق آگئی تب؟؟جس رکن کو زیادہ ہی فریش منٹ چاہئیے وہ لاہور ہمارے پاس تشریف لے آئے۔ کسر پوری کر دی جائے گی۔ بے شک نیرنگ خیال اور باباجی سے پوچھ لیجئے۔
یہ تو لاہور جانے والے ارکان کی تعداد ہی بتائےگی کہ یہ انتباہ کس کے لیے ہے۔۔اسے انتباہ سمجھا جائے یا کچھ اور۔۔۔ !
تھینک یو باوا جی،خوش آمدید جناب
امید ہے آپ یہاں اچھی شراکت داری کریں گے