جناب ، عوام بھلے ”جوک در جوک“ یا ”چوک در چوک“ آئے ہم حاضر ہیں۔ نہ صرف صدائے عام ہے بلکہ ”صدائے آم“ بھی ہے ۔ انیس الرحمن بھائی کراچی سے لا کر آم پیش کر کے ہمارے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔گویا صدائے عام ہے۔ دیکھ لو بھائی۔ عوام جوق در جوق آگئی تب؟؟
بھائی جی ایسی ”نرگسی“ معصومیت سے تائب ہو جائیں...... فوری۔مجھ مصوم کی طرف سے بھی
سو فیصد متفق ہوں، ایڈے تسی "مصوم"بھائی جی ایسی ”نرگسی“ معصومیت سے تائب ہو جائیں...... فوری۔
جی بسم اللہ!اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
ایک خاموش تصحیحخاموش قاری کو محفل کے خاموش رکن کا خاموش خوش آمدید ۔
اور اسی موقع پر اک شعر یاد آگیا۔
آؤ خاموشی کی زبان میں
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں۔
تھا ایسا ہی کچھ۔ ہلکی پھلکی بے وزنی معاف۔
خوب خاموشی ہوگی جو مل بیٹھیں گے خاموش دو۔
بہت خوب کہ آپ اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ 2 دسمبر 2012 بروز اتوارکو آپ کی کیا مصروفیات طے ہیں؟۔جی بسم اللہ!
فدوی کا تعلق گوجرخان سے ہے، تقریباََ چھ سال سے اسلام آباد میں رہائش ہے ، پہلے پڑھائ پھر ملازمت۔۔۔
ایک چھوٹی سی نجی کمپنی سے بحیثیت سافٹ وئر انجینئر منسلک ہوں،
انٹرنیٹ محبوبہ ہے، نیٹ سرفینگ میں ہی زیادہ وقت گزرتا ہے
اردو بلاگ بنانے کا ارادہ ہے، اور ساتھ ساتھ اردو کے لیے سافٹ وئر کی دنیا میں کچھ کرنے کا عزم بھی، اللہ ہمت اور توفیق دے آمین!
یہ نرگس کہاں سے آگئی درمیان میں؟بھائی جی ایسی ”نرگسی“ معصومیت سے تائب ہو جائیں...... فوری۔
آپ پارٹنر شپ کی بات کر رہے ہیں؟؟لیکن وہ تو بزنس میں ہوتی ہے۔۔۔خوش آمدید جناب
امید ہے آپ یہاں اچھی شراکت داری کریں گے
مجھے پتہ تھا کہ یہ خاور چپ نہیں رہے گا اسے لیئے میں نے اسے اس خاموش مراسلے سے نکال دیا تھا۔ایک خاموش تصحیح
آؤ چپ کی زبان میں خاور
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں ۔
شاہد بھائی میری اردو بس ایسی ہی ہےآپ پارٹنر شپ کی بات کر رہے ہیں؟؟لیکن وہ تو بزنس میں ہوتی ہے۔۔۔