امجد علی راجا
محفلین
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ استادِ محترم!بہت عمدہ ہے جناب۔ ’’آیا‘‘ کا قافیہ کچھ زیادہ ’’آیا‘‘ لگتا ہے۔
ویسے اچھی ہزل ہے، جاری رکھئے۔
جناب الف عین صاحب۔
کیا ہم اس کو ’’شہرآشوب‘‘ قرار دے سکتے ہیں؟
آیا، آیا تب مزہ آیا
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ استادِ محترم!بہت عمدہ ہے جناب۔ ’’آیا‘‘ کا قافیہ کچھ زیادہ ’’آیا‘‘ لگتا ہے۔
ویسے اچھی ہزل ہے، جاری رکھئے۔
جناب الف عین صاحب۔
کیا ہم اس کو ’’شہرآشوب‘‘ قرار دے سکتے ہیں؟
بہت شکرگزار ہوں باباجی۔بہت خوب راجا صاحب
کیا ہی خوب انداز میں تلخ سچائی کو رنگِ مزاح میں ڈھالا ہے آپ نے
شکریہ ملائکہبہت سچی غزل ہے۔۔۔ ۔
شکریہ الشفاء بھیا!پھر ایک امید لگ گئی ہے ہم کو
کہ راجا جی نے فرمایا ، ترقی ہورہی ہے۔
بہت خوب راجا بھیا۔۔۔
پھر تو یہ ڈسپوزیبل ٹیگ نامہ ہواصرف ایک بار کے لیے قابل استعمال "ٹیگ نامہ" جاری کیا جا رہا ہے
ٹیگ نامہ
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں سید شہزاد ناصر بھیا!آپ کے دئے ہوئے مجموعہ کلام میں پڑھ چکا ہوں
مکرّر پڑھ کر لطف آیا
اللہ کرے زور قلم زیادہ
شکریہ عمراعظم بھیا!واہ۔۔۔ آپ نے تو اہلِ وطن کو ترقی کی معراج تک پہنچا دیا امجد علی راجا صاحب۔
جو فیشن شو ہوا کرتا تھا پیرس میں، دوبئی میں
یہاں وہ شو بھی کروایا، ترقی ہو رہی ہے
خوش رہیں۔
شکریہ حسیب نذیر گل بھیا!بہت عمدہ لاجواب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جنہاں تیری مرضی نچا بیلیاحوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں سید شہزاد ناصر بھیا!
اگلی ملاقات کا کب تک کا ارادہ رکھتے ہیں۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ، دعاؤں کے لئے جزاک اللہ۔بهت کھرا سچ. دعاؤں بھری داد
شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا۔ہم نے اس غزل پر زبردست کا ٹیگ تو لگایا لیکن تبصرہ کرنا شاید بھول گئے۔
کمال غزل ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے، کیا خوب ترقی ہورہی ہے