حسیب نذیر گِل
محفلین
کسی ملک کا نقشہ بدلنے کیلیے صرف ایک مخلص قیادت اور چند سال کی ضرورت ہوتی ہے۔
ترکی کی مثال -جاوید چودھری کی زبانی
ترکی کی مثال -جاوید چودھری کی زبانی
جو بھی ہے لیکن ترکی ترقی کررہا ہے۔ اور بہت تیزاس میں تو کوئی شک نہیں کہ " اردگان " اسلام کو بطور دین " ذاتی اصلاح " کے لیئے لازم قرار دیتے " سیکولر نظریات " کو معاشرے اور قوم و ملک کی ترقی کے لیئے اک اہم عنصر قرار دیتے ہیں ۔ اور اسی باعث آج کل ترکی کے اسلام نواز میڈیا کے اعتراضات کی زد میں ہیں ۔ اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ "ترکی " کے اس " سیکولر انداز فکر " کے باعث مغربی دنیا ترک حکمران کی تعریف و توصیف کرتی ہے ۔
اس بارے ترک دانشور " صداق البیراک " کی لکھی کتاب " ترکی میں اسلام کی جدوجہد " کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہوگا ۔ جس کا اردو ترجمہ " ریلیجس سٹرگل ان ترکی " محمد خان کیانی نے کیا ہے ۔
ویسے مسلم ممالک میں جلد ہی ترکی بہت آگے نکل جائیگا۔لیڈر تو نہیں کہا جا سکتا ترکی کو پر ہاں اب وہ والا ترکی نہیں ہے یہ جس کی اکانومی برباد اور عوام بے حال تھے ۔ترکی کا قد بڑھ چکا ہے جیو پولیٹکل معاملات میں ۔
میں نے آپکو ایک بار پہلے بھی کہا تھا کہ آپ مجھے بیٹا کہا کریں۔کیونکہ آپ مجھ سے بہت بڑے اور بزرگ ہیں۔حسیب نذیر گِل بھائی ! بہت اعلیٰ شئیرنگ کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے۔امت مسلمہ پر رحم فرمائے (آمین ثم آمین)
تیل خلیج میں ہے بھائی جی عرب ممالک کی فہرست لمبی ہےویسے مسلم ممالک میں جلد ہی ترکی بہت آگے نکل جائیگا۔
عرب ممالک تیل کی وجہ سے امیر ہے وہ بھی ترقی پذیر ہی ہیں۔
نایاب بھائی کچھ بھی ہے لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ قیادت اپنے ملک سے مخلص ہے۔
بیٹا حسیب نذیر گِل ! اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے(آمین)میں نے آپکو ایک بار پہلے بھی کہا تھا کہ آپ مجھے بیٹا کہا کریں۔کیونکہ آپ مجھ سے بہت بڑے اور بزرگ ہیں۔
آمین ثم آمین۔یہ ہوئی نا باتبیٹا حسیب نذیر گِل ! اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے(آمین)
]آمین ثم آمین۔یہ ہوئی نا باتآمین ثم آمین۔یہ ہوئی نہ بات
شکریہ تصحیح کیلیے]آمین ثم آمین۔یہ ہوئی نا بات