ترک جہاد باعث ذلت

ساقی۔

محفلین
ترک جہاد باعث ذلت

يوشك الأمم أن تداعى عليكم كما تدعى الأكلة إلى قصعتها ، فقال قائل : و من
قلة نحن يومئذ ؟ قال : بل أنتم يومئذ كثير و لكنكم غثاء كغثاء السيل و لينزعن الله من صدور عدوكم المهابة منكم و ليقذفن الله في قلوبكم الوهن ، فقال قائل : يا رسول الله و ما الوهن ؟ قال حب الدنيا و كراهية الموت "

. قال الألباني في "السلسلة الصحيحة" 2 / 684 : أخرجه أبو داود ( 4297 ) و الروياني في " مسنده " ( 25 / 134 / 2 ) و ابن عساكر في " تاريخ دمشق " ( 8 / 97 / 2 ) من طرق عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر حدثني أبو عبد السلام عن ثوبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره .

"قریب ہے کہ مختلف قومیں تُم لوگوں کے خلاف ایک دوسرے کو اس طرح دعوت دیں گی جیسے کھانے والوں کو دستر خوان کی طرف دعوت دی جاتی ہے ، کہنے والے نے کہا ، کیا ہم اس دن بہت کم ہوں گے ؟ ، فرمایا ، نہیں بل کہ تم لوگ بہت زیادہ ہو گے لیکن تم لوگ بارش کے پانی میں بہنے والے تنکوں کی طرح ہو گے ،اور ضرور اللہ تمہارے دشمنوں کے سینوں میں سے تمہارا رعب مٹا دے گا اور ضرور اللہ تم لوگوں کے دلوں میں وھن گاڑ دے گا ، کہنے والے نے کہا ، اے اللہ کے رسول وھن کیا ہے ؟ فرمایا ، دنیا کی محبت اور موت سے کراھت"

عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ((( إذا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ وَتَرَكْتُمْ الْجِهَادَ سَلَّطَ الله عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حتى تَرْجِعُوا إلى دِينِكُمْ :

اگر تُم عینیہ کر کے خرید و فروخت کرنے لگےاور گائے کی دُمیں (کوڑوں کی طرح لوگوں کو مارنے کے لیے ) پکڑ لِیں اور کھیتی باڑی پر خوش رہنے لگے اور جہاد چھوڑ دیا اللہ تم لوگوں پر ذلت مسلط کر دے جو اس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک تم لوگ اپنے دِین کی طرف واپس نہیں پلٹو گے (یعنی جب تک یہ سارے کام کرنا چھوڑو گے نہیں اس وقت تک ذلت تم لوگوں پر مسلط رہے گی ..

، سنن ابی داود ، کتاب الاِجارہ باب 20 ، سلسلہ الاحادیث الصحیحہ ، حدیث 11 ،

ان دو احادیث کے ایک ایک جملے پر غور کریں، کیا یہ آج ہماری حالت پر منطبق نہیں ہو رہی؟
 
سبحان اللہ احادیث کی تطبیق کرنے میں ہم لوگ ماہر ہیں لیکن جہاد کے متعلق دوسرے احکامات بھی تو ہیں ان پر نظر کیوں نہیں پڑتی یا شاید کوئی دیکھنا ہی نہیں چاہتا۔ کیا خیال ہے دستخط میں ایک تھریڈ ہے اس کا مطالعہ فرما کر اپنی رائے سے نوازیں گے یا پھر ۔۔۔۔
 
فا ر و ق

محفلین
ترک جہاد باعث ذلت

يوشك الأمم أن تداعى عليكم كما تدعى الأكلة إلى قصعتها ، فقال قائل : و من
قلة نحن يومئذ ؟ قال : بل أنتم يومئذ كثير و لكنكم غثاء كغثاء السيل و لينزعن الله من صدور عدوكم المهابة منكم و ليقذفن الله في قلوبكم الوهن ، فقال قائل : يا رسول الله و ما الوهن ؟ قال حب الدنيا و كراهية الموت "

. قال الألباني في "السلسلة الصحيحة" 2 / 684 : أخرجه أبو داود ( 4297 ) و الروياني في " مسنده " ( 25 / 134 / 2 ) و ابن عساكر في " تاريخ دمشق " ( 8 / 97 / 2 ) من طرق عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر حدثني أبو عبد السلام عن ثوبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره .

"قریب ہے کہ مختلف قومیں تُم لوگوں کے خلاف ایک دوسرے کو اس طرح دعوت دیں گی جیسے کھانے والوں کو دستر خوان کی طرف دعوت دی جاتی ہے ، کہنے والے نے کہا ، کیا ہم اس دن بہت کم ہوں گے ؟ ، فرمایا ، نہیں بل کہ تم لوگ بہت زیادہ ہو گے لیکن تم لوگ بارش کے پانی میں بہنے والے تنکوں کی طرح ہو گے ،اور ضرور اللہ تمہارے دشمنوں کے سینوں میں سے تمہارا رعب مٹا دے گا اور ضرور اللہ تم لوگوں کے دلوں میں وھن گاڑ دے گا ، کہنے والے نے کہا ، اے اللہ کے رسول وھن کیا ہے ؟ فرمایا ، دنیا کی محبت اور موت سے کراھت"

عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ((( إذا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ وَتَرَكْتُمْ الْجِهَادَ سَلَّطَ الله عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حتى تَرْجِعُوا إلى دِينِكُمْ :

اگر تُم عینیہ کر کے خرید و فروخت کرنے لگےاور گائے کی دُمیں (کوڑوں کی طرح لوگوں کو مارنے کے لیے ) پکڑ لِیں اور کھیتی باڑی پر خوش رہنے لگے اور جہاد چھوڑ دیا اللہ تم لوگوں پر ذلت مسلط کر دے جو اس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک تم لوگ اپنے دِین کی طرف واپس نہیں پلٹو گے (یعنی جب تک یہ سارے کام کرنا چھوڑو گے نہیں اس وقت تک ذلت تم لوگوں پر مسلط رہے گی ..

، سنن ابی داود ، کتاب الاِجارہ باب 20 ، سلسلہ الاحادیث الصحیحہ ، حدیث 11 ،

ان دو احادیث کے ایک ایک جملے پر غور کریں، کیا یہ آج ہماری حالت پر منطبق نہیں ہو رہی؟

اس میں کچھ کمی باقی ہے اس بارے میں تمام تر احادیث کو پڑھ کر فیصلہ کرو
 
ارے ساقی بھائی خوش آمدید ۔
یار ایک تھریڈ کھولا ہے ذرا اس پر کچھ رائے دے دیں تو عنایت ہوگی
دست خط میں تھریڈ کا ربط ہے کلک کر ہی دیجئے
 
فا ر و ق

محفلین
ویسے اج ہی میں ایک دینی لیکچر دیکھ رہا تہا اس میں کہنے والے نے کہا کہ مسلمان جو اج زلت کا شکار ہوے ہوے ہیں اس کی وجہ صرف توحید سے دوری ہے
کچہ بات میری موٹی سمجھ میں تو نہیں ائی اگر کو‏ئ اس کو سمجادے تو میہربانی ہو گی
 
ساقی۔

محفلین
ارے ساقی بھائی خوش آمدید ۔
یار ایک تھریڈ کھولا ہے ذرا اس پر کچھ رائے دے دیں تو عنایت ہوگی
دست خط میں تھریڈ کا ربط ہے کلک کر ہی دیجئے

شکریہ فیصل بھائی ! میں اسے پڑھ چکا ہوں .
ویسے میری رائے کب سے معتبر ہو گئ اتنی کہ آپ صبح کے بے چین ہیں میری رائے کے متعلق ؟
ویسے میری رائے تو یہ ہے کہ آپ اپنی ذہنی صلاحیتوں کو مثبت استعمال کیا کیجیئے .

غصہ نہ کیجیئے گا اب !:)

اتنا ہی بس کہ فیصل قریشی صاحب کا دیا ہوا لنک دیکھ لیں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21122

صرف لنک ہی دیکھوں یا پوسٹ بھی ؟:eek:
 
شکریہ فیصل بھائی ! میں اسے پڑھ چکا ہوں .
ویسے میری رائے کب سے معتبر ہو گئ اتنی کہ آپ صبح کے بے چین ہیں میری رائے کے متعلق ؟
ویسے میری رائے تو یہ ہے کہ آپ اپنی ذہنی صلاحیتوں کو مثبت استعمال کیا کیجیئے .

غصہ نہ کیجیئے گا اب !:)

صرف لنک ہی دیکھوں یا پوسٹ بھی ؟:eek:

شاید جو آپ کی نظر میں منفی ہو میری نظر میں مثبت ہو اور کچھ ضروری تو نہیں کہ ہم دونوں ایک دیوار کو ایک ہی طرف سے دیکھ رہے ہوں ۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ نقطہ نظر کا اختلاف رحمت ہوتا ہے ۔ اور اختلاف میں غصہ اور شخصیات میں عیوب دیکھنا کم دلیلی کی علامت ہے ۔
 
صرف علی

محفلین
مشکل یہ ہے کہ یہ جہاد جہاد کا نعرہ لگنے والے حضرات جہاد اصغر کے لئے تو بہت شور کرتے ہیں مگر جب ان کو جہاد اکبر کی طرف آنے کو بولو تو بھاگ جاتے ہیں
 
صرف علی

محفلین
اگر وہ چھوٹی سی چیز اسلام کو فائدہ دے تو ٹھیک ہے اگر نقصان دے تو یہی چھوٹی سی چیز وبال جان بن جاتی ہے ۔
 
ساقی۔

محفلین
جتنا نقصان اسلام کو ظالمانی جہاد نے دیا ہے کسی اور بات نے نہیں ۔ ورنہ جہاد کا کون منکر ہے

یہ جہاد کا دھاگہ ہے اور بات بھی جہاد کے متعلق ہو رہی ہے . لیکن آپ الٹے پلٹے جواب دیئے جا رہے ہیں .

سوال تھا.
جہاد آپ کے نزدیک اسلام کو نقصان دیتا ہے؟
 
شرعی شرائط کو پورا کرتا ہواجہاد اسلام کے لیئے ہرگز نقصان دہ نہیں ۔ اس کے علاوہ جہاد نہیں ظلم ہے

کیا یہ بھی الٹا پلٹا جواب ہے ۔۔؟
 
Top