ہم تاریخ میں نہیں جاتے اسلامی ممالک میں سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے وہاں جہاد کرنے کون گیا تھا ۔ اور جن علاقوں میں مسلمانوں نے تلوار کے زور پر اسلام پہلایا تھا جیسے اسپین آج وہاں اسلام کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے ۔
کیوں شاہ صاحب ہم حج پر کیوں نہیں جاسکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اصل پيغام ارسال کردہ از: تیلے شاہ
حج پر یہ جا نہیں سکتے