تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی

عباد اللہ

محفلین
لاجواب۔۔۔۔۔کمال است یہ اظہار محبت کی انتہا ہے ۔۔۔بہت خوب بہت شاندار غزل ہے اور احساسات کے کیا کہنے دل میں اترنے والے الفاظ ہیں ۔۔۔اوہ کچھ زیادہ ہی تعریف ہو گئی کوئی کچھ اور ہی نہ خیال کر لے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
غزنوی بھیا ایشل خانم ایشل کی غزل کا بہت چرچا رہا ہے محفل میں اور انہوں نے معزز محفلین کو کچھ نادر و نایاب القابات سے بھی نوازا تھا آپ کے مراسلے پر بھی اسی واقعے کی گہری چھاپ نظر آتی ہے ، باقی ہماری بدقسمتی کہ ہم نے یہ سب واقعہ مس کر دیا تھا
فرقان احمد اور محمدابوعبداللہ
کہ یہ ہیں محرمِ رازِ درونِ مے خانہ
 
فرقان احمد

محفلین
غزنوی بھیا ایشل خانم ایشل کی غزل کا بہت چرچا رہا ہے محفل میں اور انہوں نے معزز محفلین کو کچھ نادر و نایاب القابات سے بھی نوازا تھا آپ کے مراسلے پر بھی اسی واقعے کی گیری چھاپ نظر آتی ہے ، باقی ہماری بدقسمتی کہ ہم نے یہ سب واقعہ مس کر دیا تھا
فرقان احمد اور محمدابوعبداللہ
کہ یہ ہیں محرمِ رازِ دورونِ مے خانہ
عباد، ایف آئی آر میں اور بھی کئی 'معزز' اراکین کو نامزد کیا گیا تھا۔ غزنوی بھائی نے اس لڑی میں غالباً ایشل صاحبہ کی وکالت کی تھی۔ اگر میں غلطی پر ہوں تو پیشگی معذرت۔ تاہم، ان محترمہ نے کسی کا پاس لحاظ نہ کیا۔ ہماری پروفائل میں جو 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگز ہیں، یہ محترمہ کی جانب سے دیے گئے خوب صورت تمغہ جات ہیں۔ :) :) :)
 
پچھلے دنوں پھر یقینا کچھ ہنگامہ ہوا ہے کہ بہت سے محفلین کے پروفائل پر معطل لکھا ہوا نظر آ رہا ہے مگر جتنا ہمیں ذوق ہے ایسے ہنگامے دیکھنے کا اتنا ہی یہ ہماری غیر موجودگی میں رونما ہوتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
حالیہ ہنگاموں کی وجہ کچھ اور رہی ہے تاہم گذشتہ برس جو کچھ ہوا، وہ انتہائی غیر متوقع تھا اور اس کا اثر دیر تلک رہا۔

صاحب! آپ تو یوں بھی کم کم ہی تشریف لاتے ہیں۔ خیر، ایشل کے وار سے آپ بھی کب بچ پاتے۔شاعر جو ٹھہرے۔ یہ تو بھلا ہو منتظمین کا ۔۔۔ کہ انہیں فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ تاہم، اس دن کے بعد سے ہم بھی 'غیر سنجیدہ محفلین' میں شمار ہونے لگ گئے ہیں۔ کیا کیا جائے؟؟؟ :)
 
بھئی ہم خواتین کو داد دینے میں کچھ زیادہ ہی بخیل ہیں شاید بچ ہی جاتے ;);) ہم کو اندازہ ہے کہ آپ نے آج تک وہی روگ جی کو لگا رکھا ہے اسی لئے تو غزنوی کے کمنٹ پر ہم نے آپ کو یاد کیا :p:p
 
غزنوی بھیا ایشل خانم ایشل کی غزل کا بہت چرچا رہا ہے محفل میں اور انہوں نے معزز محفلین کو کچھ نادر و نایاب القابات سے بھی نوازا تھا آپ کے مراسلے پر بھی اسی واقعے کی گہری چھاپ نظر آتی ہے ، باقی ہماری بدقسمتی کہ ہم نے یہ سب واقعہ مس کر دیا تھا
فرقان احمد اور محمدابوعبداللہ
کہ یہ ہیں محرمِ رازِ درونِ مے خانہ

ادھر خطرے والی بات نہیں لگتی
 
Top