تزکیہ نفس کا مفہوم " تبصرے اور تجاوز "

یہ کتاب نفس کو تزکیہ کے لیے " بنت السلام " نے لکھی ہے ۔ اور یہ کتاب بظاہر تمام کاپی رائٹ سے آزاد ہے ۔

یہ کتاب جنابہ بنت السلام کی ایک کتابوں کے سیٹ کا حصہ ہے ۔ یہ سیٹ کل دس جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کتایوں کے سیٹ کا نام ہے " زندگی ، بے بندگی ، شرمندگي "

سیٹ میں شامل باقی کتب کے نام ہیں " صیام رمضان و حج بیت اللہ " ، " حقوق العباد " ، " آخرت " ، " داعی کے اوصاف " ، قوتیں " ، " صلوتہ و زکواتہ " اور باقی ابھی یاد نہیں آرہے ہیں ۔
 
زکریا بھائي : اس کتاب پر کہیں بھی کاپی رائٹ کی کوئي بھی معلومات نہیں دی گئی اور نہ ہی جملہ حقوق لکھا گیا ہے کہ معلوم ہو پائے کہ اس کتاب کے حقوق کس کے پاس ہیں ۔ صرف یہی لکھا ہے کہ یہ کتاب بنت الاسلام نے لکھی ہے اور اس کتاب کو ادرہ بتول، لاہور نے چھاپا ہے ۔ یہ کتاب پہلی بار سن 1976 میں چھاپی گئي ۔

میرے پاس اس سیٹ کی ایک کتاب ایک ایڈیشن جو 1995 میں چھاپا گیا تھا ، موجود ہے اور ساتھ ہی ایک اس ہی سیٹ کی ایک اور کتاب جو 2001 میں چھاپی گئی موجود ہے ۔ 2001 کے ایڈیشن والی کتاب گو کے کمپیوٹر سے چھاپی گئی ہے پھر بھی کیسی نے اس میں بھی حقوق کی بات نہیں کی ہے ۔
 
Top