تشطیر بر اشعار اعلیٰ حضرت ، از :ڈاکٹر مشاہدرضوی

تسنیم کوثر

محفلین
487080_165854256887103_529687941_n.jpg
 

شوکت پرویز

محفلین
اچّھا انتخاب ہے، شکریہ تسنیم کوثر صاحبہ!

کچھ اشکال ہیں، امید ہے اہل فن مدد فرمائیں گے۔۔
دوسری تشطیر:
عنایت و شفاعت۔۔۔ تشطیر میں عنایت + و + شفاعت باندھا گیا ہے، جبکہ درست عنایَ + تو + شفاعت ہے، لیکن اس طرح وزن بگڑ جائے گا۔۔۔

تیسری تشطیر:
لالہ و چمن۔۔۔ یہ لال + ہو + چمن درست ہے یا لالہ + و + چمن۔۔۔ تشطیر میں مؤخر الذکر باندھا گیا ہے۔۔۔، لیکن اول الذکر باندھنے سے وزن میں نہیں آئے گا۔۔
ڈاکٹر مشاہد رضوی الف عین محمد یعقوب آسی
 

الف عین

لائبریرین
واؤ عطف کو اس طرح باندھنا غلط ہے۔ مشاہد اس کو درست کر لیں تو بہتر ہے۔ ہندی سے متاثر بہت سے ہندوستانی اردو شعرا یہ غلطی کرتے ہیں
 
Top