تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

حنا فیصل

محفلین
لنک
اسلام و علیکم
یقینا جب ہم نیٹ استعمال کرتے ہیں تو بہت سی تصاویر کو نیٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں
اس کےلئے کچھ ویب ہوسٹنگ اور تصاویر ہوسٹنگ سائٹس استعمال ہوتی ہیں

لیکن یہ جو سائٹ میں آپ کو متعارف کرا رہی ہوں یقینا بہت منفرد اور مختلف ہے

اہم ..............
آپ 5 ایم بی سائز تک کی فائل کو اپلوڈ کر سکتے ہیں
ایک ساتھ 10 تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں
کوئی لمبا بکھیڑا نہیں صرف برائوز کر کے ایمج سلیلکٹ کریں اور پھر ایک کے بعد دوسری
کوئی وزنی ویب سائٹ بھی نہیں ہے صرف ٹیکسٹ پر مشتمل ہے
اگر یہ پہلے سے شیئر ہو چکی ہو تو معذرت ایڈوانس میں
امید ہے آپ کو پسند آئے گی
شکریہ دعا گو حنا فیصل
 
Top