قدیر احمد نے کہا:غلطی کی معافی ۔
تو آپ باقی بٹن کب بھیج رہے ہیں
پہلے قدیر احمد نے کہا:آپ باقی بٹن کب بھیج رہے ہیں
بعد میں باقی بٹنوں بارے صراحت کرتے ہوئے قدیر احمد نے کہا:یہ جو اوپر بڑا سا لوگو کھڑا ہے پی ایچ پی بی بی کا ، اس کا تو کچھ کیجیے ، یعنی کہ اس کی اردو بنائیے
قدیر احمد نے کہا:اگر آپ اوپر والے لوگو میں صرف اردو ہی لکھ دیں تو بڑی مہربانی۔
آپ کے مخففات بھی ٹھیک ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ یاھو اور ایم ایس این کا مکمل نام ہونا چاہیے ، اب دوسرے لوگوں کو کیا پتہ کہ م س ن کیا بلا ہے ؟؟
قدیر احمد نے کہا:http://www.urduweb.org کو دیکھیے ۔ ایک سادہ سانقشہ بنایا ہے ۔
زکریا نے کہا:نبیل نے mambo کو اردو میں ڈھالنے کا کافی کام کر لیا ہے۔ اب وہ پاکستان سے واپس آئے تو کچھ testing کر کے سائٹ سامنے لائیں۔