سردراصل پہلی بارتصاویرصیح طرح اپ لوڈ نہیں ہوئیں تھیں پھر کسی نے درستگی کی تو شو ہوئیں۔۔۔ اس لئے اب جھجھک محسوس ہو رہی ھے مزید تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے۔مزید تصاویر کا انتظار ہے۔
غدیر وہ مقام ہے جہاں حجۃالوداع سے واپسی پر آنحضرت (ص) نے ارشاد فرمایا تھا کہ آج سے جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی بھی مولا ہیں ۔ اس ممبر کو غدیر کا ممبر اس وادی کو وادی غدیر اور اس روز کو عید غدیر کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اسی نام سے منسوب ایک چوک بھی ہے ہماری طرف جسکا نام غدیر چوک ہے۔" غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتیوادی غدیر میں کھلتی کلی
سردراصل پہلی بارتصاویرصیح طرح اپ لوڈ نہیں ہوئیں تھیں پھر کسی نے درستگی کی تو شو ہوئیں۔ اس لئے اب جھجھک محسوس ہو رہی ھے مزید تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے۔
بٹیا آپ کے نام کے شروع میں دو عدد اضافی پیش موجود ہیں۔ غالباً آپ فیس بک سے لاگن ہوتی ہیں۔ بہر کیف آپ چاہیں تو نام میں درستگی کی جا سکتی ہے۔سردراصل پہلی بارتصاویرصیح طرح اپ لوڈ نہیں ہوئیں تھیں پھر کسی نے درستگی کی تو شو ہوئیں۔۔۔ اس لئے اب جھجھک محسوس ہو رہی ھے مزید تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے۔
ہم پہلے ایک مراسلے میں بتا جکے ہیں کہ ان کو ڈائریکٹ لنک حاصل کر کے شامل کرنا چاہئے تھا۔نہی، جھجک تو محسوس نہیں ہونی چاہئے۔ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر امید رکھتا ہوں کہ یہاں پر کئی ارکان آپ کی رہنمائی کر کے خوشی محسوس کریں گے۔ کوئی دشواری ہو توآپ ان سے پوچھ لیں۔
مثلا قیصرانی ، ابن سعید ، حسیب نذیر گل
شکریہ سرنہی، جھجک تو محسوس نہیں ہونی چاہئے۔ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر امید رکھتا ہوں کہ یہاں پر کئی ارکان آپ کی رہنمائی کر کے خوشی محسوس کریں گے۔ کوئی دشواری ہو توآپ ان سے پوچھ لیں۔
مثلا قیصرانی ، ابن سعید ، حسیب نذیر گل
جی سر میں فیس بک سے ہی لاگ ان ہوتی ہوں ۔۔ اردو ٹائپنگ سے ناواقفیت کی بناء پہ پیش کا اضافہ ہوا ۔۔ اگر درستگی کی جا سکتی ہے تو میں اس کے لئے آپ کی مشکورہوں گی ۔۔۔بٹیا آپ کے نام کے شروع میں دو عدد اضافی پیش موجود ہیں۔ غالباً آپ فیس بک سے لاگن ہوتی ہیں۔ بہر کیف آپ چاہیں تو نام میں درستگی کی جا سکتی ہے۔
ہم نے نام سے دونوں اضافی پیش ختم کر دیے ہیں۔جی سر میں فیس بک سے ہی لاگ ان ہوتی ہوں ۔۔ اردو ٹائپنگ سے ناواقفیت کی بناء پہ پیش کا اضافہ ہوا ۔۔ اگر درستگی کی جا سکتی ہے تو میں اس کے لئے آپ کی مشکورہوں گی ۔۔۔
بہت شکریہ سرہم نے نام سے دونوں اضافی پیش ختم کر دیے ہیں۔
جب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مدینہ کی جانب روانہ ہوئے تو کم بیش ایک لاکھ کا مجمع آپ کے ہمرکاب تھا جو مختلف شہروں اور بستیوں سے سمٹ کر جمع ہو گیا تھا اور اب فرض سے سبکبار ہو کر خوش خوش اپنے گھروں کو پلٹ رہا تھا۔کیا آپ غدیرِ خم اور عیدِ غدیر کے معنیٰ پر روشنی ڈال سکتی ہیں؟
نہیں بھئی جھجکو گی تو کبھی اصلاح نہیں ہو گی۔سردراصل پہلی بارتصاویرصیح طرح اپ لوڈ نہیں ہوئیں تھیں پھر کسی نے درستگی کی تو شو ہوئیں۔۔۔ اس لئے اب جھجھک محسوس ہو رہی ھے مزید تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے۔
جھجھکنے کی بالکل ضرورت نہیں اور اب تو امجد بھائی نے طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ مزید یہ کہ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔سردراصل پہلی بارتصاویرصیح طرح اپ لوڈ نہیں ہوئیں تھیں پھر کسی نے درستگی کی تو شو ہوئیں۔۔۔ اس لئے اب جھجھک محسوس ہو رہی ھے مزید تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے۔
راہنمائی کے لئے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں سرنہیں بھئی جھجکو گی تو کبھی اصلاح نہیں ہو گی۔
imageshack پہ اَپ لوڈ کی ہوئی تصاویر شئیر کرنے کی مرحلہ وار ترتیب:
تصویر 1) آپ نے imageshack پہ تصاویر بالکل ٹھیک اَپ لوڈ کی تھیں،
تصویر 2) بس اب تصویر اَپ لوڈ ہونے کے بعد لِنک دیکھیں۔ View Full Size
تصویر 3) جب نیا پیج(مکمل سائز کی تصویر) کُھل جائے تو ایڈریس بار سے تصویر کا مکمل ایڈریس کاپی کریں۔
تصویر 4) کاپی کر کے محفل میں اردو ایڈیٹر میں تصویر والے آئیکون کو کِلک کر نے کے بعد کھلنے والے چھوٹے فیلڈ باکس میں کاپی کیا ہوا لنک پیسٹ کر دیں۔
امید ہے آپ کو سمجھ آ گئے ہوں گے مراحل۔
اوکے سرجھجھکنے کی بالکل ضرورت نہیں اور اب تو امجد بھائی نے طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ مزید یہ کہ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔
چلیں شاباش، اب اور تصاویر لگائیں۔
ارے ایک دوسرے کی رہنمائی تو ہم سب کا فرض ہے۔راہنمائی کے لئے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں سر
جی بالکلارے ایک دوسرے کی رہنمائی تو ہم سب کا فرض ہے۔
سررررررررررررررررررررررررررررررررررر