میں پھر سے یاد دلا دوں کہ اس دھاگے میں آپ صرف اور صرف اپنی پسند کی پارٹی کی انتخابی مہم کے بارے میں تصاویر پیش کر سکتے ہیں۔ ان تصاویر کو کسی پر تنقید کرنے کے لئے یا دوسری پارٹیوں کی تصاویر کو اپنے معانی پہنانے کے لئے استعمال نہ کریں۔ اس کے علاوہ سوال جواب کرنے سے بھی پرہیز فرمائیں یہ کام بہت سارے دیگر دھاگوں میں پہلے ہی سے جاری ہے۔