تصویری شاعری
سیما علی لائبریرین جولائی 19، 2022 #422 میرا شیرازہِ ہستی نہ بکھر جائے عدم اُس پری زاد کو توفیقِ نظر ہونے تک ۔۔
سیما علی لائبریرین جولائی 19، 2022 #423 وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے (بسمل صابری)
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2022 #428 جو اک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دیتا....
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2022 #429 غافل نہ جانئے مجھے مصروفِ جنگ ہوں اس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی لیاقت علی عاصم
سیما علی لائبریرین جنوری 27، 2023 #435 اب موت گوارا , نہ تیرا ہج گوارا ھم منتظر آمدِ فردا ھی رھیں گے تُو خوب سمجھتا ھے ، نگاھوں کی زباں کو کہنے کو بہت کچھ ھے ، مگر کچھ نہ کہیں گے "اِبنِ اِنشاء" آخری تدوین: مارچ 5، 2024
اب موت گوارا , نہ تیرا ہج گوارا ھم منتظر آمدِ فردا ھی رھیں گے تُو خوب سمجھتا ھے ، نگاھوں کی زباں کو کہنے کو بہت کچھ ھے ، مگر کچھ نہ کہیں گے "اِبنِ اِنشاء"