ابوشامل
محفلین
[FONT="]چند روز قبل [FONT="]Deviantart پر ایک ترک ساتھی فہیم کے صفحے پر علم ہوا کہ 40 احادیث پر مشتمل ایک پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس کا وہ کئی زبانوں میں ترجمہ کروانا چاہ رہے ہیں۔ تصویری چہل حدیث کے اس پروجیکٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، کیونکہ اس کا مقصد ہر حدیث پر ایک کارٹون تیار کر کے بچوں کو نیک اعمال کی جانب راغب کرنا تھا۔ [/FONT][/FONT]
[FONT="]اس سلسلے میں اب تک عربی، انگریزی، ترکی، تھائی، جرمن، بوسنیائی، روسی اور بنگالی میں ترجمے ہو چکے تھے۔ میں نے اردو میں ترجمہ کرنے کی ٹھانی اور چند روز کی محنت بعد انہیں پورا پیکیج تشکیل دے کر ارسال کیا۔ [/FONT]
[FONT="]میں نے اس منصوبے کے حوالے سے چند دوستوں سے مشاورت کی، بیشتر نے تو ناک بھوں بھی چڑھائی۔ ایک نے کہا کہ یہ ترکی میں تو مقبول ہو سکتے ہیں لیکن ہمیں ابھی عرصہ لگے گا اس طرح کی چیزوں کو ہضم کرنے میں۔ [/FONT]
[FONT="]بہرحال تمام مشوروں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان احادیث کا ترجمہ ارسال کیا ہے، کیونکہ میرے پاس احادیث کی کتب موجود نہیں تھیں اس لیے ترجمہ کرنے پر ہی اکتفا کیا ہے، جس میں غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے اللہ مجھے معاف فرمائے۔
[/FONT]
مکمل پیکیج میں تمام چالیس احادیث، ایک پی ڈی ایف فائل، فلیش پریزینٹیشن کا ربط، عربی، انگریزی اور اردو متن، اس کے علاوہ پروجیکٹ کے مختلف روابط شامل ہیں۔
گیامر [/FONT]
مکمل پیکیج میں تمام چالیس احادیث، ایک پی ڈی ایف فائل، فلیش پریزینٹیشن کا ربط، عربی، انگریزی اور اردو متن، اس کے علاوہ پروجیکٹ کے مختلف روابط شامل ہیں۔
[FONT="]اردو ترجمہ شدہ چہل حدیث مکمل پیکیج برائے ڈاؤن لوڈ[/FONT]
[FONT="]فلیش پر متحرک چہل حدیث یہاں دیکھیے
[/FONT]
[/FONT]
[FONT="]تمام ترجمے ایک صفحے پر دیکھیے
چند احادیث ملاحظہ کیجیے:
[/FONT]
چند احادیث ملاحظہ کیجیے:
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]
[FONT="]
[FONT="]
[FONT="]
[FONT="]
[FONT="]