نیرنگ خیال
لائبریرین
سچائی کا پرچار نہیں کر رہے تھے آپواہ بھئ واہ ۔ ۔ ۔ نیرنگ بھائی ہمارے تجربے کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ کر لیا آپ نے ۔ ۔ ۔
سچائی کا پرچار نہیں کر رہے تھے آپواہ بھئ واہ ۔ ۔ ۔ نیرنگ بھائی ہمارے تجربے کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ کر لیا آپ نے ۔ ۔ ۔
سچ کہا اپیا۔۔۔ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ہمارے نین بھیا ایسے ہی شہزادے ہیں ۔۔
کتنا دل خوش کیا آپ کے اس شکریہ کارڈ نے اسکا آپ اندازہ ہی نہیں کرسکتے ۔۔۔ہم نے دراصل ایک لمبے عرصے سے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔۔۔اور خاص طور پر اپنے ساتھیوں کا ۔۔۔
میں نے روابط درست کیے ہیں۔ اب دیکھیں تو ذرانین بھائی، ایک آدھ چھوڑ کر سبھی تصویریں پُر اسرار طور پر غائب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
پہلے آپ نے کتاب سے نابلد قرار دیا اب آپ نے سچائی کا مخالف قرار دے دیا کیا کر رہے ہیں آپ اتنے متبرک دن اتنی منفی خیالی ۔۔۔توبہ ۔ ۔سچائی کا پرچار نہیں کر رہے تھے آپ
میں نے روابط درست کیے ہیں۔ اب دیکھیں تو ذرا
توبہ توبہ شراب دے ساقیپہلے آپ نے کتاب سے نابلد قرار دیا اب آپ نے سچائی کا مخالف قرار دے دیا کیا کر رہے ہیں آپ اتنے متبرک دن اتنی منفی خیالی ۔۔۔توبہ ۔ ۔
موگیمبو کی خوشی ہی اصل خوشی ہے۔ جگ جگ جئیں۔
بس اللہ پاک نے بھرم رکھا ہوا ہے۔۔۔ اچھے لوگ اچھا سمجھتے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ نوازش۔۔۔ اس کام میں کوئی خاص یا عام مہارت نہیں ہے۔۔ بس ایسے نقل سے کام چل جاتا ہے میرا۔اللہ اکبر!
آپ تو ہر فن مولا ہیں۔ بہت اچھی تصاویر ہیں اور شعر کے عین مطابق۔
بہت خوب!
تیسری تصویر کمال ہے۔ یہ تصویر آپ کی شخصیت کی ایک جھلک بھی ہے۔
اللہ پاک یونہی ہنستا بستا رکھے۔ اضحک اللہ سنک! آمین!