کون کونسے؟
ہاتھی، دریائی گھوڑا، وہیل مچھلی،گھوڑا، کتا، بلی، چوہا۔کون کونسے؟
محترمہ ڈولفن ایک معصوم سی مخلوق ہے جس کو لوگوں نے وہیل مچھلی بنا دیا ہےہاتھی، دریائی گھوڑا، وہیل مچھلی،گھوڑا، کتا، بلی، چوہا۔
میں منتظر تھی کوئی میری غلطی پکڑےمحترمہ ڈولفن ایک معصوم سی مخلوق ہے جس کو لوگوں نے وہیل مچھلی بنا دیا ہے
مطلب چوری اور سینہ زوری ایک ساتھ۔ ہ اور ھ کا فرق جیسے ایجاد کرنے والے کی غلطی ۔۔۔۔صحیح کے لیے سہی والا صحیح وغیرہ وغیرہ ہر جگہ ایک ہی اصول ۔۔۔۔ کچھ لوگ کتنے مستقل مزاج ہوتے ہیںمیں منتظر تھی کوئی میری غلطی پکڑے
آپ ناکام کوشش کر رہے ہیں۔مطلب چوری اور سینہ زوری ایک ساتھ۔ ہ اور ھ کا فرق جیسے ایجاد کرنے والے کی غلطی ۔۔۔ ۔صحیح کے لیے سہی والا صحیح وغیرہ وغیرہ ہر جگہ ایک ہی اصول ۔۔۔ ۔ کچھ لوگ کتنے مستقل مزاج ہوتے ہیں
لیکن یہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا کہ معصوم چیز کو درندہ قراد دینا سراسر ظلم ہوگا کیوں سرسری بھائی؟؟آپ ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
کون معصوم اور کون درندہ؟لیکن یہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا کہ معصوم چیز کو درندہ قراد دینا سراسر ظلم ہوگا کیوں سرسری بھائی؟؟
ڈولفن اور وہیلکون معصوم اور کون درندہ؟
درندہ تو چلیں کسی حد تک مان لیا مگر کسی جانور کو معصوم نہیں کہا جاسکتا۔ تمام تر ایسی اصطلاحات جو کہ انسانی جبلت، سرشت، عادت یا کیفیت (وغیرہ) کو بیان کرتی ہوں جانوروں کے لیئے استعمال نہیں ہو سکتیں۔ڈولفن اور وہیل
کون کونسے؟
ہاتھی، دریائی گھوڑا، وہیل مچھلی،گھوڑا، کتا، بلی، چوہا۔
کس مہارت کے ساتھ چوہا پھر اس کے اوپر بلی پھر اس کے اوپر کتا پھر اس کے اوپر گھوڑا اور پھر اس کے اوپر ہاتھی کا نقش بنایا ہے مصور نے۔ہاتھی، ڈولفن، گھوڑا ، کتا، بلی، چوہا،دریائی گھوڑا۔