کیا ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی رقیبوں کو ہنسے کا موقع دے دیا آپ نے ہم پہ
جیتے رہیں
خوش رہیں
شاد رہیں
آباد رہیں
جی گارڈن گاڈن ہو گیا آج قسم سے۔۔۔
یعنی ہماری تک بندی بے تکی نہ رہی بلکہ ایک بندی کو خوشی تک لگے گئی۔
جیتے رہیں
خوش رہیں
شاد رہیں
آباد رہیں
جی گارڈن گاڈن ہو گیا آج قسم سے۔۔۔
یعنی ”لوگوں“ کو آپ نے بڑھا چڑھا کر ”رقیبوں“ تک پہنچا دیا۔کیا ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی رقیبوں کو ہنسے کا موقع دے دیا آپ نے ہم پہ
جب لوگ قسماً اظہارِ خوشی فرمائیں تو اسی منزلت پہ فائض ہو جاتے ہیںیعنی ”لوگوں“ کو آپ نے بڑھا چڑھا کر ”رقیبوں“ تک پہنچا دیا۔
جب لوگ قسماً اظہارِ خوشی فرمائیں تو اسی منزلت پہ فائض ہو جاتے ہیں
دیکھ لیں اب آپ۔یعنی ”لوگوں“ کو آپ نے بڑھا چڑھا کر ”رقیبوں“ تک پہنچا دیا۔
سرسری بھائی فائر برگیڈ والوں کا نمبر ملا لیں، چنگاریاں کچھ ہی دیر میں آگ کے بگولے ہوا چاہتی ہیں۔جب لوگ قسماً اظہارِ خوشی فرمائیں تو اسی منزلت پہ فائض ہو جاتے ہیں
اب ایسی بھی نوبت نہیں آئیسرسری بھائی فائر برگیڈ والوں کا نمبر ملا لیں، چنگاریاں کچھ ہی دیر میں آگ کے بگولے ہوا چاہتی ہیں۔
آئی کے آئیاب ایسی بھی نوبت نہیں آئی
بس تو پھر بدلے کے لیے تیار رہیں۔ کینٹین بند ہو گئی تو کیا ہواآئی کے آئی
بھئی کینٹین کی تو مرمت ہوچکی ہے، مگر یہاں تو کسی اور کی مرمت ہوتی نظر آرہی ہے۔بس تو پھر بدلے کے لیے تیار رہیں۔ کینٹین بند ہو گئی تو کیا ہوا
یہ کوئی اکھاڑا ہے کیا؟؟؟؟؟؟بس تو پھر بدلے کے لیے تیار رہیں۔ کینٹین بند ہو گئی تو کیا ہوا
مزید پہیلیوں کے لیے یہاں تشریف لاسکتے ہیں۔محمد اسامہ سَرسَری اور کئی ایسی تصویر پہیلی ہے یا میں جاؤں ؟
شیر بھی تھا۔ آپ کے آنے سے پہلے ڈر کر چلا گیا۔۔۔تصویر میں موجود جانوروں کے متعلق سوال کیا گیا ہے جناب!
حقیقت میں بھینس ہی بڑی ہوتی ہے۔۔آپ بھینس بڑی بنا لیں ۔۔۔