ماہی احمد
لائبریرین
میرے پرندے بھی آپ کی وجہ سے اُڑ گئےشیر بھی تھا۔ آپ کے آنے سے پہلے ڈر کر چلا گیا۔۔۔
میرے پرندے بھی آپ کی وجہ سے اُڑ گئےشیر بھی تھا۔ آپ کے آنے سے پہلے ڈر کر چلا گیا۔۔۔
جس بات کا کوئی ثبوت نہ ہو تو اسے کیوں کر مانا جائے ابنِ رضا بھائی۔۔۔ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟
آپ کی یہ بات سن کر تو میرے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔۔۔میرے پرندے بھی آپ کی وجہ سے اُڑ گئے
اُن کی خیر ہے، اچھا ہے رہائی مل گئی انہیں۔آپ کی یہ بات سن کر تو میرے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔۔۔
اب چیل کوے مار کھائیں گے انہیں۔اور ان کے خونِ ناحق کی ذمے دار آپ ہوں گی۔۔۔اُن کی خیر ہے، اچھا ہے رہائی مل گئی انہیں۔
تو آپ نے جو استدلال پیش کیا ہے اس کو کیونکر مانا جائے میرے بھائی۔ اگر یہ شیر کے پنجے ہیں بقول آپکے تو پھر ان کو زمین پر ہونا چاہیے ۔۔اور اگر تصویر کا پس منظر زمین ہے تو پھر یہ طے ہے کہ سب جانوروں کو زمین پر باقاعدہ لٹا کر تصور بنائی گئی۔ اس لیے شیر کے پنجے پس منظر میں آ گئےجس بات کا کوئی ثبوت نہ ہو تو اسے کیوں کر مانا جائے ابنِ رضا بھائی۔۔۔
جی نہیں وہ خود ہوں گے.اب چیل کوے مار کھائیں گے انہیں۔اور ان کے خونِ ناحق کی ذمے دار آپ ہوں گی۔۔۔
اڑائے تو آپ نے ہیں۔۔۔جی نہیں وہ خود ہوں گے.
جی جی ۔۔ جیسا آپ کہہ رہے ہیں ۔۔حقیقت میں بھینس ہی بڑی ہوتی ہے۔۔
واقعی۔بہت سارے جانور ہیں ۔
دراصل میں نے تصویر تو دیکھی ہی نہیں ۔ یہ تبصرہ تو بحث پڑھنے کے بعد کیا ہے ۔واقعی۔
آپ پوری لڑی کا مطالعہ کریں ، بحث کرنے والوں نے اس تصویر میں پورا جنگل ثابت کردیا ہے۔
جی نہیں۔ عقل بڑی کہ بھینس میں دروازہ سب سے بڑا ہوتا ہے جس میں سے دونوں گزر سکتے ہیں۔حقیقت میں بھینس ہی بڑی ہوتی ہے۔۔