یقیناً پینٹ میں بھی لکھ سکتے ہیں لیکن اس میں پگزلز پھٹ جاتے ہیںونڈوز پینٹ میں بھی تصاویر پر لکھا جا سکتا ہے، اور یہ پہلے سے ونڈوز میں موجود ہوتا ہے۔ ایکس پی کے پینٹ میں کم سہولتیں ہوتی ہیں لیکن ونڈوز 7 کے پینٹ میں نسبتاً زیادہ سہولتیں موجود ہیں۔ سیدھی سادی لکھائی دونوں میں ممکن ہے۔ اگر زیادہ سہولتیں چاہییں تو Paint.net استعمال کریں۔
ونڈوز 7 میں پینٹ: