تصویر کا دوسرا رخ

عسکری

معطل
یہ ایک اور نہیایت ہی مختلف حقیقت سامنے آئی ہے یہ پروگرام لائیو ود طلعت کی وہ قسط ہے جس میں برقعے میں بھاگتے ہوئے طالبان کو گرفتار کیا گیا اور ان کے برقعے اتارے گئے اور جو تعارف ہوا ان کا ایک لیبیا کا باشندہ 3سعودی باشندے ایک طائف اور دوسرا مدینہ منورہ اور ایک القصیم کا رہائشی ہے ایک افغانی اور ایک پاکستانی تھا ان کے پاسپورٹ ان ککے ویزے اور ان کی ڈائریاں بھی پڑھ کر دکھائی گئیں۔ایک آنکھیں کھول دینے والا پروگرام دیکھ کر رائے دیں
بغیر ایڈٹ کی ہوئی ویڈیو میں طالبان کا تعارف طالبان کی زبانی

http://pkpolitics.com/2009/05/25/live-with-talat-25-may-2009/
 

گرائیں

محفلین
شکریہ عبداللہ

اب لمبی لمبی تقریروں کے لئے تیار ہوجائیے۔

تازہ اطلاعات ، ایک انتہائی معتبر شخص کی جانب سے ، اور وہ کچھ دن قبل ہی شانگلہ کے علاقوں سے ہو کر آئے ہیں، یہ ہیں کہ ان کے مطابق صوفی محمد اور فضل اللہ کا کنٹرول ان عناصر پر اب نہیں رہا۔ اب یہ تحریک ایک تحریک نہیں رہی، آگ بن چکی ہے، اور ان میں سے اکثر لوگ وہ ہیں جو جرائم ہیشہ تھے اور حقیقی مدرسوں کے طالبان بہت ہی کم ہیں۔

بہت سے ایسے لوگ جو اب طالبان میں شامل ہیں، ان کو ان کے بُرے ماضی کی نسبت سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ لوگ طالبان کا نام استعمال کر رہے ہیں مگر مدرسوں سے ان کا دور تک کا واسطہ بھی نہیں ہے۔ اور یہ کہ ان میں سے اکثر کے بارے میں وہاں مقامی لوگوں کو یہ کہتے پایا گیا کہ ان کی داڑھی اور سر کے لمبے بال نقلی ہیں۔
یہ ذکر عام طالبان کا ہو رہا ہے، ان طالبان کا نہیں جو کہ مدرسوں کے حقیقی طالبعلم ہیں۔

براہ مہربانی میری ان باتوں کو کہیں اور کھینچ تان کر استعمال نہ کریں۔
 

عسکری

معطل
ان کا ایک ہی حل ہے موت اور بس یہ ویڈیو دیکھ کر سوچیں ہمارے ساتھ کیا کیا ہو رہا ہے کون کون ہمارے گھر کو لڑائی کا میدان بنا رہا ہے۔سب سے اچھا طالب وہی ہے جو مارا گیا
 

گرائیں

محفلین
مجھے ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے گی۔

میرا کمپیوٹر آن لائن فائلوں کی آواز نہیں دیتا -- پتہ نہیں کیوں۔ اس لئے مجھے ڈاؤنلوڈ کر کے سننا پڑے گا۔ اپنی مصروفیات کے باعث ٹی وی نہیں دیکھ پاتا۔۔

:(
 

arifkarim

معطل
ان کا ایک ہی حل ہے موت اور بس یہ ویڈیو دیکھ کر سوچیں ہمارے ساتھ کیا کیا ہو رہا ہے کون کون ہمارے گھر کو لڑائی کا میدان بنا رہا ہے۔سب سے اچھا طالب وہی ہے جو مارا گیا

میری جمہوریت اور سرمایہ کاری کی پوسٹس پرخوب اعتراض کرتے ہو اور روزانہ طالبان کیخلاف ایک دھاگہ کھول لیتے ہو؟:confused:
یہ اردو فارم ہے۔ اینٹی طالبان فارم نہیں ہے۔ یہ کام اپنے ڈیفنس فارم پر جاکر کرو۔۔۔۔۔;)
نیز طالبان بھی Individuals ۔ ہمارے ہاں نو گیارہ کے بعد سے لاکھوں بے گناہ افراد طالبان کے نام پر امریکہ نے نو دو گیارہ کر دئے ہیں۔ طالبان کو طاقت سے ختم نہیں کیا جا سکتا!
 

عسکری

معطل
میری جمہوریت اور سرمایہ کاری کی پوسٹس پرخوب اعتراض کرتے ہو اور روزانہ طالبان کیخلاف ایک دھاگہ کھول لیتے ہو؟:confused:
یہ اردو فارم ہے۔ اینٹی طالبان فارم نہیں ہے۔ یہ کام اپنے ڈیفنس فارم پر جاکر کرو۔۔۔۔۔;)
نیز طالبان بھی Individuals ۔ ہمارے ہاں نو گیارہ کے بعد سے لاکھوں بے گناہ افراد طالبان کے نام پر امریکہ نے نو دو گیارہ کر دئے ہیں۔ طالبان کو طاقت سے ختم نہیں کیا جا سکتا!



یار غصہ نا کھا جا موج کر نہیں کھولتا دھاگہ:rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
یار غصہ نا کھا جا موج کر نہیں کھولتا دھاگہ:rollingonthefloor:

بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔ دراصل اب طالبان کا نام سُن سن کر کان میں درد شروع ہو گیا ہے :(
آپکی آسانی کیلئے میں نے ان غیر ملکی اسلامی ایجنٹس کی ڈائری کے اسنیپس یہاں پوسٹ کر دئے ہیں:
b206.gif
انکو پڑھ کر صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ ڈنڈے کے زور پر شاید طالبان ختم ہو جائیں لیکن انکی "سوچ" تو قائم رہے گی اور پھرکسی اور طریقے سے اس ذہنیت کا ظہور ہوگا۔ اصل چیز یہ ہے کہ اس قسم کی سوچ کا سُراغ لگایا جائے کہ کہاں سے پیدا ہو رہی ہے۔ کیا عرب ممالک سے؟ جن ممالک کو ہم عقیدت مندی سے اسلام کے ظہور کے تحت عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہی آستین کے سانپ نکلے۔ ۔۔
ویسے حیرت ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کی ٹریننگ امریکہ، بم بنانے کا علم ایران اور ذہنی قیادت سعودی عرب کر رہا ہے :rollingonthefloor:
جبکہ بدنامی پاکستان کی ہو رہی ہے! پاک فوج کو چاہیئے کہ مکہ و مدینہ چھوڑ کر دو تین ایٹم بم عرب ممالک اور ایران کو دے مارا۔ سب کے ہوش ٹھکانے آجائیں گے۔ یہ جنگ نہ تو اسلامی ہے اور نہ ہی امریکی۔ یہ ایک خود ساختہ فرضی سیاسی جنگ ہے۔ جسمیں مذہب، سیاست، جہالت اور پاگل پن کی آمیزش وافر مقدار میں موجود ہے۔ یہ معصوم لوگ بچپن سے برین واش ہوئے ہیں۔ جنکو مار کر ہمیں کوئی فائدہ نہیں جب تک اس نیٹورک کی روک تھام نہ کی جائے۔ آج ہم سو ماریں گے کل کو ہزار اور آجائیں گے! :grin:
 

arifkarim

معطل
ویسے تو ان ڈائریز کے ہر صفحے پر لطائف کی بھرمار ہے، لیکن سب سے مزیدار لطیفہ یہ نکلا:
b207.gif

یعنی یہ ایسے مجاہد اسلام ہیں جو امریکی کفر کو توڑنے اپنا سب کچھ قربان کرکے پاکستان آئے ہیں۔ سر پر کفن باندھا ہے اور شہادت کے جذبے سے سر شار ہیں۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔ یہ "خوفزدہ "بھی ہوتے ہیں!
:biggrin: :rollingonthefloor: :grin:
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس سیاسی اسلام سے بچائے!
 

زینب

محفلین
پاک فوج فاسفورس بموں کا استعمال کرے قبائلی علاقوں‌میں۔۔۔۔۔۔۔۔ان لوگوں‌کی تو دفنانے کے لیے لاشیں بھی نہیں ملنی چاہیئں۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
بلکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کا یہی علاج ہے جبکہ یہ ثابت ہو چک اہے کہ وہاں لڑنے والے پاکستانی نہیں اگر ہیں بھی تو نا ہونے کے برابر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top