اور ہم سمجھے کہ یہاں شاید بذلہ سنجی کو کسی قسم کے "پریشر کُکر" میں پکانے کی بات ہو رہی۔کلر یعنی رنگ کے بنا۔۔یہ ہوتا ہے موبائیل سے لکھنےّکا کمال ..۔
ریڈیکل؟ یا rationalist؟سکے علاوہ عقلیت پسند تو ریڈیکل فیکشن کو کہتے ہیں
ھہہہاس کا مطلب ہے ثاقب سب سے زیادہ ذہین ہیں ۔۔۔داد حاضر
دونوں ایک دوسرے کے ثانی ہینِ۔۔۔یہ تو نہیں پتا '' خرم صاحب موجود ہیں یا نہیں مگر انہوں نے کونسا 'ر' کے بعد 'و' کی اضافت کرنیریڈیکل؟ یا rationalist؟
ریڈیکل؟ یا rationalist؟
تصویر پر ہی لکھے عنوان کے لفظ celestial پر غور کیا تو یہ نام ذہن میں آیا۔ھہہہ
شکریہ
مذہبی گروہوں میں rationalist ریڈیکل ہی ہوتا ہے کیونکہ وہ انکے دیرینہ عقائد کو عقلی طور پر چیلنج کرتا ہےریڈیکل؟ یا rationalist؟
کانٹوں کی رہگزر سے پھولوں کےنگر تکمحترم ممبرانِ گرامی ..۔اس تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان تجویز کریں ۔۔یاد رہے تصویر۔میں اشارہ بھی ہے ..۔
اس میں ہمیں کچھ '' گرا '' ہوا محسوس تو ہورہا گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتوں کا گرنا، پانی کا گرنا ۔ بارش کا گرنا÷÷÷÷÷÷÷عنوان ہے '' گرنا''
یہاں پہ بہت فطین و ذہین شخصیات کو دیکھتے ہوئے طبیعت میں کھجلی سی ہوئی اس سے نجات کے لیے مجھے ایک نادر خیال آیا کیوں نہ ہم تصویری مشق کریں اور اسکے دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں ۔۔۔ جس کا عنوان سب سے اچھا ہوگا اس کو سب سے زیادہ پسندیدگی کی سند دے دیجئے گا۔
السلام علیکممحترم ممبرانِ گرامی ..۔اس تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان تجویز کریں ۔۔یاد رہے تصویر۔میں اشارہ بھی ہے ..۔