مزمل شیخ بسمل
محفلین
جی یقیناً خوبصورت غزل ہے۔واہ بے حد خوبصورت غزل ہے ۔
اظہارِ پسندیدگی پر شکر گذار۔
جی یقیناً خوبصورت غزل ہے۔واہ بے حد خوبصورت غزل ہے ۔
تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گےمیں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گےمجھے تو اس درجہ وقتِ رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہومگر کچھ اپنے لئے بھی سوچا میں یاد آیا تو کیا کرو گےکچھ اپنے دل پربھی زخم کھاؤ مرے لہو کی بہار کب تکمجھے سہارا بنانے والو، میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گےابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاقِ جنوں پہ لیکنتمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گےابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابل سے جا رہے ہومگر کبھی دل کی دھڑکنوں میں شریک پایا تو کیا کرو گےقابل اجمیری۔
واہ جی واہ
آج کا لطیفہ:
ہاں جی ہاں۔
پھر بدتمیزی شروع؟