تضمین سے مراد کسی شاعر کی زمین میں اشعار کہنا۔تضمین سے کیا مراد ہے کیا ایک ہی زمین میں شعر کہنا....؟؟؟
میرے خیال میں تو تضمین میں اصل شاعر کا مصرع یا شعر جوڑنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔تضمین سے مراد کسی شاعر کی زمین میں اشعار کہنا۔
متفقمیرے خیال میں تو تضمین میں اصل شاعر کا مصرع یا شعر جوڑنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
محض زمین تو اتفاقاََ یا ارادۃََ بھی مشترک ہو جاتی ہے جیسا کہ طرحی مشاعروں میں ہوتا ہے ۔وہاں مصرع جوڑنا واجب نہیں ہوتا ۔