تعارفی دھاگے

تبسم

محفلین
آپ کے 500کی بچت ہو گئی۔ اب اس میں 250 مجھے دیں تاکہ میں تبسم کو دے دوں۔
ارے واہ کیا ڈپلومیسی ہے۔
آپ کو تو سیاست دان ہونا چاہیے۔:)
آپ کو نہیں پتا شمشاد بھائی کا یہی کام ہو تا ہے وہ پیسوں کی ہی بات کر تے ہیں ہیں آپ اُن کو ناہ دیں وہ مجھے نہیں دیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے پوچھو پہلے کبھی ایسا ہوا ہے۔ ہر دفعہ میں ہی اوروں سے لیکر اس کو دیتا رہاہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا ابھی پچھلے ماہ کیا تھا اور ایک دفعہ تین ماہ پہلے بھی کیا تھا۔ لیکن تمہیں یہ باتیں یاد ہی کب رہتی ہیں، سب کچھ تو بھول جاتی ہو۔
 
Top