تعارف تعارف حامد علی

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
 

سلمان حمید

محفلین
خوش آمدید جناب۔ ابھی پچھلے دنوں آپ کے وطن کی سیر کے لیے آنا ہوا تھا، پہلے علم ہوتا تو آپ کے پاس آتے اور تھوڑی آپ کے ساتھ سیر ہی کر لیتے :)
محفل میں آتے رہیے گا :)
 
خوش آمدید جناب۔ ابھی پچھلے دنوں آپ کے وطن کی سیر کے لیے آنا ہوا تھا، پہلے علم ہوتا تو آپ کے پاس آتے اور تھوڑی آپ کے ساتھ سیر ہی کر لیتے :)
محفل میں آتے رہیے گا :)
جی بہت شکریہ۔
جی ضرور پھر آئے تو رابطہ کیجئیے گا۔ڈرائیور بندہ تو رہتا ہی سیروتفریح پر ہے
 
Top