تعارف تعارف شرط ٹہرا ہے تو مجھ سے ملیئے۔۔۔۔۔۔۔

اسلام و علیکم
اب کیا بتاؤں اپنے بارے میں اردو محفل میں نیا نہیں بس کھاتا آج کھولا ہے عشق آرٹ سے ہے تعلیم کمپیو ٹر سا ئنس کی حاصل کی ہے شاعری پسند ہے اس لئے آپ کے درمیان موجود ہوں مزید یہ کہ
" میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے "
 
x boy

محفلین

علیکم السلام

اول تو ایک مشورہ ہے کہ "السلام علیکم" اسطرح لکھے، جس طرح آپ نے لکھی ہے وہ ہم مسلمانوں کا طریقہ نہیں۔
بہت خوش آمدید
 
اسلام و علیکم
اب کیا بتاؤں اپنے بارے میں اردو محفل میں نیا نہیں بس کھاتا آج کھولا ہے عشق آرٹ سے ہے تعلیم کمپیو ٹر سا ئنس کی حاصل کی ہے شاعری پسند ہے اس لئے آپ کے درمیان موجود ہوں مزید یہ کہ
" میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے "
وعلیکم اسلام۔
محترم محمد فیصل ٖقریشی صاحب
آپ کا پیغام محبت موصول کیا ۔ :bighug: خوش آمدید
 
Top