محمد اسامہ علی
محفلین
شکریہ عرفان سعید صاحباردو محفل پر خوش آمدید۔
شکریہ عرفان سعید صاحباردو محفل پر خوش آمدید۔
شکریہ جنابخوش آمدید!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
کسٹمر کو جہاز مے بیٹھنے کے لئے صرف ٹکٹ کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے سرف ٹکٹ کا پوچھیں باقی میرا مسئلہ ہے
آپ بھی کسی کو بزنس نہ چمکانے دیں!!!اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن فی زمانہ مارکیٹ میں بے تحاشہ ٹریول ایجنٹ IATA لائیسنس کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ کسٹمرز کو ایسے بغیر لائیسنس اہجنٹس کو کچھ رقم زیادہ پے کرنا پڑتی ہے۔ وہ ٹکٹنگ کہیں اور سے کرواتے ہیں اور لفافہ اپنے نام کا ایشو کر کے ہزار پندرہ سو اپنا مارجن رکھ لیتے۔ اگر کسی نے زیادہ ٹکٹس کروانے ہوں تو اسے تو دس بارہ ہزار کا نقصان ہو جائے گا۔
پوچھنے کا مقصد صرف یہی تھا پڑھنے والوں کو معلوم ہو کہ اگر آپ لائیسنس ہولڈر ہیں تو بغیر لائیسنس والوں سے ٹکٹ کی قیمت یقیناً کچھ کم ہو گی اور جن ائیر لائینز کی ڈائریکٹ ٹکٹنگ آپ کے پاس ہے وہ سب مارکیٹ سے نسبتاً سستے ملیں گے۔
کیا پاکستان میں اکثر ٹکٹ ابھی بھی ٹریول ایجنٹ بیچتے ہیں؟اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن فی زمانہ مارکیٹ میں بے تحاشہ ٹریول ایجنٹ IATA لائیسنس کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ کسٹمرز کو ایسے بغیر لائیسنس اہجنٹس کو کچھ رقم زیادہ پے کرنا پڑتی ہے۔ وہ ٹکٹنگ کہیں اور سے کرواتے ہیں اور لفافہ اپنے نام کا ایشو کر کے ہزار پندرہ سو اپنا مارجن رکھ لیتے۔ اگر کسی نے زیادہ ٹکٹس کروانے ہوں تو اسے تو دس بارہ ہزار کا نقصان ہو جائے گا۔
پوچھنے کا مقصد صرف یہی تھا پڑھنے والوں کو معلوم ہو کہ اگر آپ لائیسنس ہولڈر ہیں تو بغیر لائیسنس والوں سے ٹکٹ کی قیمت یقیناً کچھ کم ہو گی اور جن ائیر لائینز کی ڈائریکٹ ٹکٹنگ آپ کے پاس ہے وہ سب مارکیٹ سے نسبتاً سستے ملیں گے۔
شکریہخوش آمدید اسامہ
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔
خوش آمدید اسامہنام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
شکریہخوش آمدید اسامہ
پانچ فیصد مسافر خود ٹکٹنگ کر لیتے ہوں گے (شاید)۔ باقی سب بذریعہ ٹریول ایجنٹس یا براہ راست ائیر لائین کے دفتر سے۔کیا پاکستان میں اکثر ٹکٹ ابھی بھی ٹریول ایجنٹ بیچتے ہیں؟
آپ کی بات بجا ہے لیکن میں ایک IATA ہولڈر ٹریول ایجنٹ ہوں اور میرے پاس تمام ائر لائنزکے ٹکٹ ہیں۔اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن فی زمانہ مارکیٹ میں بے تحاشہ ٹریول ایجنٹ IATA لائیسنس کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ کسٹمرز کو ایسے بغیر لائیسنس اہجنٹس کو کچھ رقم زیادہ پے کرنا پڑتی ہے۔ وہ ٹکٹنگ کہیں اور سے کرواتے ہیں اور لفافہ اپنے نام کا ایشو کر کے ہزار پندرہ سو اپنا مارجن رکھ لیتے۔ اگر کسی نے زیادہ ٹکٹس کروانے ہوں تو اسے تو دس بارہ ہزار کا نقصان ہو جائے گا۔
پوچھنے کا مقصد صرف یہی تھا پڑھنے والوں کو معلوم ہو کہ اگر آپ لائیسنس ہولڈر ہیں تو بغیر لائیسنس والوں سے ٹکٹ کی قیمت یقیناً کچھ کم ہو گی اور جن ائیر لائینز کی ڈائریکٹ ٹکٹنگ آپ کے پاس ہے وہ سب مارکیٹ سے نسبتاً سستے ملیں گے۔
یہ ہوئی نا بات۔ زبردست۔آپ کی بات بجا ہے لیکن میں ایک IATA ہولڈر ٹریول ایجنٹ ہوں اور میرے پاس تمام ائر لائنزکے ٹکٹ ہیں۔
شاہ صاحب، یہ پالش ہی تھی۔آپ بھی کسی کو بزنس نہ چمکانے دیں!!!
شکریہ جنابیہ ہوئی نا بات۔ زبردست۔
کہیں وہ "بندہ " میں تو نہیں اسامہنام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
آپ کا جواب درست ثابت ہواکہیں وہ "بندہ " میں تو نہیں اسامہ
کیونکہ آپ نے بھی مجھے خوش آمدید کہا تھا جس کے لیے ایک بار پھر شکریہ
بہرحال آپ کو خوش آمدید