خوش آمدید [/QUOTE
جی بھائی تابعداراہممم
بھائی عبدالباسط خوش آمدید
ازراہ تفنن
ذرا "کھوپچے(مکالمے) " میں آئیے گا۔ کچھ اہم معاملات پر گفت و شنید کرنی ہے۔
بھائیو! یہ مکالمے والی گفتگو، منتظم کی نظر سے بھی مخفی ہوتی ہے نا! (ایک معصومانہ سوال)
جزاک اللہ خیرا بھائیخوش آمدید درویش صاحب
شکریہ جنابخوش آمدید بھائی۔
بارک اللہ فیکخوش آمدید عبدالباسط صاحب۔
افسوس! ہم اسے نہ سمجھ سکے!!!
کہاں کہاں آپ نہیں گئے اس کی تلاش میں!سلاجیت از حد خشک مزاج ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بڑے بڑے حکماء اور اطباء کو اسے دینے سے گریز کرتے دیکھا ہے۔۔۔
بغیر ماہر طبیب کے مشورے کے استعمال سے احتراز بہتر ہے!!!
کہیں نہیں گئے۔۔۔کہاں کہاں آپ نہیں گئے اس کی تلاش میں!
اس کا نہایت معصومانہ جواب ہے، جی ہاں!بھائیو! یہ مکالمے والی گفتگو، منتظم کی نظر سے بھی مخفی ہوتی ہے نا! (ایک معصومانہ سوال)
بارک اللہ فیکخوش آمدید عبدالباسط صاحب !!
شکریہ جنابخوش آمدید درویش جی!!!
میری دکان بند کرنی ہے آپ نےسلاجیت از حد خشک مزاج ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بڑے بڑے حکماء اور اطباء کو اسے دینے سے گریز کرتے دیکھا ہے۔۔۔
بغیر ماہر طبیب کے مشورے کے استعمال سے احتراز بہتر ہے!!!
بہت شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید!
مفت والا سلسلہ ہے بھی نہیںکہیں نہیں گئے۔۔۔
مفت کی بھی نہ پی کبھی!!!
دکان بند ہو لیکن تجارت بہتر ہونی چاہیے۔شکریہ جناب
میری دکان بند کرنی ہے آپ نے