عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
جی آیاں نوں
وعلیکم السلام ورحمہ۔ محفل میں خوش آمدید، امید ہے یہاں آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا۔ ویسے جی تمام سرکاری ملازمین ایسے ہی لاابالی ہوتے ہیں، جیسے آپ کے خیالات ہیں؟؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
منتظرمیرے ایک انکل ہیں جنہوں نے آج تک کمپیوٹرائزڈ آئی ڈی کارڈ نہیں بنوایا ان سے پوچھتا ہوں کہ لائف کیسی گذر رہی ہے
یہ تو پلیجرازم ہو رہی ہے جناب وہ بھی ببانگِ دہلمحمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں