تجمل حسین
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
تعارف، انٹرویو کے زمرے میں تدوین کا اختیار کیوں ختم ہوجاتا ہے؟ حتٰی کہ جس نے لڑی شروع کی ہے وہ بھی اپنے مراسلہ جات میں تدوین نہیں کرسکتا۔ یہ کیا بات ہوئی؟
اگر کسی بیچارے سے کچھ غلط لکھا گیا ہو تو کیا وہ اب ساری زندگی پچھتاتا ہی رہے گا۔
منتظمین صاحبان سے گزارش ہے کہ اس طرف بھی کچھ توجہ کی جائے۔
عین نوازش ہوگی۔

ورنہ آپ کے خارش ہوگی۔