سامے
محفلین
سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان کے اس بابرکت مہینے کی تمام تر برکات اس امت مسلماں پر نازل کرے اور ہمیں دوبارہ جینے کا مقام حاصل ہو ۔فلحال ہم مردہ قو میت کا بہتریں نمونہ ہے
اور شکوہ یہ کہ عجیب سزا ملی ہے ہمیں اردو محفل کا پاسورڈ بھولنے کی جو دوبارہ اکاونٹ بنانا پڑا پھر سے تعارف اور پھر سے پاسورڈ بھولنے پر پھر سے نیا اکاونٹ اور پھر سے تعارف یہ تعارفی سلسلہ کب تک چلتا رہے گا آخر ؟
سامے نام ہے میرا اور کسی تعارف کا محتاج نہیں بلکہ ایک پورا تعارفی سلسلہ چاہیئے اسے بیان کرنے کے لیے