پہلے تھی۔ اب تو ڈسک جاب کے دوران فارغ ہوتا ہوں۔شکر ہے ابھی آپ کے پاس وقت کی کمی ہے
پہلے تھی۔ اب تو ڈسک جاب کے دوران فارغ ہوتا ہوں۔شکر ہے ابھی آپ کے پاس وقت کی کمی ہے
آپنے خوش آمدید نہیں کہا؟ عموماً چند مزید ناموں کیساتھ تواضع کرتے ہیںشدید متفق
اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لگتا ہے یہاں بھی عبدالقیوم چوہدریکوئی مجبوری سی مجبوری ہے!
میری رائے میں یہ صاحب اور ان کو شہ دینے والے محفلین ایک دوسرے کے مستحق ہیں۔شاہد شاہ صاحب اردو محفل میں بہت خوش آمدید،،،
ویسے حیرت ہے آپ ایسے عجیب ،گہرے ،ذومعنی ،تہہ دار مراسلات پر کسی حیرت کا اظہار نہیں کر رہے ۔ (بلکہ ساتھ ساتھ خود بھی مزے لے رہے ہیں )۔
میں تو ان میں چھپی لطافت سے محظوظ ہونے سے یکسر قاصر ہوں جن سے محفلین لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ ۔
مظہر کہہ سکتے ہیںفینامینا کا اردو میں شاید کوئی ہم معنی لفظ نہیں ہے۔