تعارف تعارف

فاخر

محفلین
فلسفی @احمدمحمد یہ لفظ ’’چھترول‘‘ کیا ہے ؟ اس کے کیا معنیٰ ہیں ؟ کس کو کہتے ہیں ؟ شاید یہ لفظ ’ٹھکائی‘ کے معنی میں ہے!
 
فلسفی

"چھتر" کے معنی ہے "چپل" اور "چھترول" کے معنی "چپل سے مارنے کے"، احمد بھائی کا مطلب ہے اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے تو اس کی "لفظی چھترول" ہونی چاہیے یعنی خوب جلی کٹی سنانی چاہیے۔ اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
 
میں اس لیے اس کی زحمت دی کہ ؛کیوں کہ ہمارے یہاں یہ لفظ نہیں بولا جاتا ہے ،کئی بار یہ لفظ میں نے سنا نہیں ؛بلکہ اسی نیٹ کے صدقے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی احباب کی تحریر میں پڑھا ہے۔ یعنی چھترول کے اردو معنی ’’جوتم پیزاری‘‘ سمجھ سکتے ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
 
مہرین خان

محفلین
"چھتر" کے معنی ہے "چپل" اور "چھترول" کے معنی "چپل سے مارنے کے"، احمد بھائی کا مطلب ہے اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے تو اس کی "لفظی چھترول" ہونی چاہیے یعنی خوب جلی کٹی سنانی چاہیے۔ اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
یہ بھی بتا دے یہ کس زبان سے اردو میں داخل ہوا ہے؟
 
Top