جی بلکل اور لگا کہ دوبارہ پلٹ کر نہیں ائینگے۔ اپ چاہے کنیاں وازان مار لو
ہائے آپ کو پتہ لگ گیا۔ جب کہ میں نے سوچا تھا کہ آپ کے نہ بولنے والے چھ ماہ ہیں
یقین نہین ارہا سچی سے کہ اپ بہت بولتی ہیں
خوش آمدید اسلام - اور بولنے پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا کہ تین فلسفی دنیا کے شور وغل سے تنگ آکر کسی بہت سنسان جگہ پر چلے جاتے ہیںجہاں دنیاوی شوروغل بالکل نہیں ہوتا - کچھ سال بعد ایک فلسفی بولتا ہے کہ واہ! یہاں تو بہت سکون ہے - پھر کچھ سال بعد دوسرا فلسفی بولتا ہے واقعی تم نے ٹھیک کہا تھا یہاں تو بالکل شور نہیں اور بہت سکون ہے - کچھ سال بعد تیسرا فلسفی بولتا ہے کہ تم دونوں بہت بولتے ہو میں یہاںسے جارہا ہوں -