محمد آصف میؤ
محفلین
جی پسند تو کوئی سی بھی نہیں مگر میرا میجر سبجیکٹ اِن آرگینک کیمسٹری ہےواہ جناب! کوئی تو کیمسٹری پڑھنے والا ملا۔
کیمسٹری میں کون سی برانچ پسند ہے؟
جی پسند تو کوئی سی بھی نہیں مگر میرا میجر سبجیکٹ اِن آرگینک کیمسٹری ہےواہ جناب! کوئی تو کیمسٹری پڑھنے والا ملا۔
کیمسٹری میں کون سی برانچ پسند ہے؟
آپ کی اجازت سے تھوڑی بنائیں گے۔جی میں کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سمسٹر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا طالب علم ہوں۔اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور میرے اندر ایک بھوک ہے اردو اور اس سے جڑے لوگوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی ۔خود بھی تھوڑا بہت لکھتا ہوں لیکن مجھے آپ لوگوں سے درگت نہیں بنوانی
آپ کی اجازت سے تھوڑی بنائیں گے۔
آپ کیمسٹری بی ایس آنرز فائنل سب بھول جائیے اور تصور کیجئے کہ آپ نے آج ہی کالج فرسٹ ائیر میں ایڈمشن لیا ہے اوہ ہم آپ سے سینئر ہیں۔پھر دیکھئے زبردستی درگت بنائیں گے۔
/QUOTE]
میں میری درگت بنانے کا ارادہ رکھنے والے سینیئرز کی درگت بنانے میں پورے ڈیپارٹمنٹ میں مشہور ہوں ۔ وہ ایک ہندی فلم کا ڈایئلاگ ہے نا کہ
" میں دِکھتا ہوں شریف اینڈ صوامی ٹائپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن صوامی س سے ہوتا ہے آصف میاںمیں میری درگت بنانے کا ارادہ رکھنے والے سینیئرز کی درگت بنانے میں پورے ڈیپارٹمنٹ میں مشہور ہوں ۔ وہ ایک ہندی فلم کا ڈایئلاگ ہے نا کہ
" میں دِکھتا ہوں شریف اینڈ صوامی ٹائپ کا ۔۔۔
یعنی کہ احتیاطاً پہلے ہی بنا رکھے ہیں تمام منصوبے۔۔۔ یا فوری طور پر ذہن میں آ جاتے ہوں گے؟اسکے لئے مجھے منصوبہ بندی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
بھلے صوامی ہے یا سوامی اور ہندی فلم سے آپ جیسے صاحِبِ علم لوگ اردو کی بھوک مٹاتے ہونگےلیکن صوامی س سے ہوتا ہے آصف میاں
کون سی ہندی فلم۔۔۔۔ نام بتائیے، ہم بھی تو دیکھیں یہ کون سی ہندی فلم ہے جسے دیکھ دیکھ آپ اپنی اردو کی بھوک مٹا رہے۔
اور ہاں پہلے ہی بتا دیں کہ ہماری کسی بات کو دل پہ مت لیجئے گا ،
ہائے اللہ۔۔۔ پھر تو آپ اپنے سینئرز کی درگت بنانے کی منصوبہ بندی میں ہی لگے رہتے ہوں گے۔۔۔
ہر گز نہیں سمجھتے گستاخی۔۔۔ کیونکہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ جو ہانڈی میں ہو وہی نکلتا ہے۔بھلے صوامی ہے یا سوامی اور ہندی فلم سے آپ جیسے صاحِبِ علم لوگ اردو کی بھوک مٹاتے ہونگے
میری باتوں کو کسی نے گستاخی سمجھا تو وہ اسکے اپنے دماغ کا خلل ہوگا
ایک واقعہ ہے جو ایک فی میل سینیئر کے ساتھ پیش آیا ۔میرا یونیورسٹی میں پہلا دن تھا مجھے کلاس روم کے فرنٹ ڈیسک پہ درگت بنانے کے لئے کھڑا کر دیا گیا میں ادب سے درگت بنوا رہا تھا کہ ایک محترمہ نے چھیڑ چھاڑ کی اور پھریعنی کہ احتیاطاً پہلے ہی بنا رکھے ہیں تمام منصوبے۔۔۔ یا فوری طور پر ذہن میں آ جاتے ہوں گے؟
اچھا کوئی ایک واقعہ سنائیے جس کو سُن کر ہم یقین کر لیں کہ آپ واقعی بڑی چیز ہیں جو اپنے سینئرز کی درگت بنا سکے۔
اوہ تبھی آپ نے شروع میں کہا کہ ہماری باتوں کو دل پہ مت لیجیے گاہر گز نہیں سمجھتے گستاخی۔۔۔ کیونکہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ جو ہانڈی میں ہو وہی نکلتا ہے۔
اردو غلط لکھنے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے بیٹا۔۔۔ ایک دوسر ے کی املا کی نشاندہی کرنا اردو زبان کا قرض ہے ہم پر۔
یہ تو پھر آپ کی درگت بنی نا۔ایک واقعہ ہے جو ایک فی میل سینیئر کے ساتھ پیش آیا ۔میرا یونیورسٹی میں پہلا دن تھا مجھے کلاس روم کے فرنٹ ڈیسک پہ درگت بنانے کے لئے کھڑا کر دیا گیا میں ادب سے درگت بنوا رہا تھا کہ ایک محترمہ نے چھیڑ چھاڑ کی اور پھر
بقول شاعر
؏ میں اس کے بعد کے قصے یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
ہاں جی۔۔۔۔اوہ تبھی آپ نے شروع میں کہا کہ ہماری باتوں کو دل پہ مت لیجیے گا
آپ کی اس بات سے میرے ایک دوست کی بات یاد آ گئی لیکن بوجہ اصولِ اردو محفل ایک بار پھر لکھنے سے قاصر ہوںیہ تو پھر آپ کی درگت بنی نا۔
جی بالکل لکھئے گا بھی مت ۔ نہ بقول شاعر اور نہ بوجہ اصولِ اردو محفل
توبہ توبہ میری اتنی مجالہاں جی۔۔۔۔
اپ بھی بخوشی ہماری املا کی غلطیاں نکال سکتے ہیں۔ آخر کو ہم بھی اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں یہاں۔
اللہ توبہ۔۔۔ لکھنے سے قاصر ہوں کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں؟آپ کی اس بات سے میرے ایک دوست کی بات یاد آ گئی لیکن بوجہ اصولِ اردو محفل ایک بار پھر لکھنے سے قاصر ہوں
اتنی نہ کتنی۔۔۔غلطی تو غلطی ہوتی نا۔۔چاہے چھوٹا کرے یا بڑا۔ اصلاح ضروری ہوتی ہےتوبہ توبہ میری اتنی مجال
مجھے اندازہ تھا آپ نے یہی کہنا ہےاللہ توبہ۔۔۔ لکھنے سے قاصر ہوں کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں؟
یا پھر آپ کی زندگی کے زیادہ تر واقعات اسی قاصر کے گرد گھومتے ہیں۔ احتیاط کیا کیجئے۔ آپ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔مُلک کا کل ہیں۔
لیکن ہمارے معاشرے میں اصلاح کا حق صرف بڑوں کے پاس ہوتا ہے ۔ چھوٹا اصلاح کرے تو اسے اصلاح نہیں گستاخی خیال کیا جاتا ہےاتنی نہ کتنی۔۔۔غلطی تو غلطی ہوتی نا۔۔چاہے چھوٹا کرے یا بڑا۔ اصلاح ضروری ہوتی ہے
بڑے اپنے تجربات کی روشنی میں بتاتے ہیں یا اصلاح کرتے ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ چھوٹے ہمیشہ غلط ہوں۔ چھوٹوں سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔لیکن ہمارے معاشرے میں اصلاح کا حق صرف بڑوں کے پاس ہوتا ہے ۔ چھوٹا اصلاح کرے تو اسے اصلاح نہیں گستاخی خیال کیا جاتا ہے
یعنی کہ یہ تو کمال ہی ہو گیا۔۔۔۔آپ کا اندازہ درست ثابت ہو گیا کہ ہم نے کیا کہنا تھا۔مجھے اندازہ تھا آپ نے یہی کہنا ہے