ملک عدنان احمد
محفلین
میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا
میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا
یعنی جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے وغیرہ!!!میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا
اس مصرعے میں گل سے مراد میں ہوں؟یعنی جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے وغیرہ!!!
یہ تعریف ہے کہ طنز؟
کچھ ان عدنان سے ہی کم گوئی سیکھ لیں ۔۔۔
آپ سےتقریباً سات برس سینئر ہیں۔۔۔
مگر مجال ہے جو ابھی تک پانچ صد مراسلوں کو ہاتھ لگانا تو درکنار نظر اٹھا کر بھی دیکھا ہو!!!
شکریہ! آپ لوگوں کی محبت دوبارہ کھینچ لائی ہے شاید!عدنان!
محفل میں دوبارہ متحرک ہونے پہ خوش آمدید۔
اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!